پچھلے24 گھنٹوں کے دوران لسبیلہ میں 11 ، قلات میں 5 اور پنجگور میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی : محکمہ موسمیات
/فوٹوفائلمحکمہ موسمیات کے مطابق آج بلوچستان کے اضلاع ژوب ، شیرانی، موسیٰ خیل، بارکھان،کو ہلو، لورا لائی، سبی، ہرنائی، زیارت، کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، نصیر آباد ، ڈیرہ بگٹی، جعفرآباد،قلات ،خضدار، لسبیلہ ، آواران، کیچ، تربت اور پنجگور میں جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی کے علاقوں یوپی موڑ ، سرجانی ٹاؤن، دو منٹ چورنگی، ناگن چورنگی، شادمان ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں بھی بارش ریکارڈ کی...
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے علاقوں زیارت، ہرنائی، دکی، موسیٰ خیل، لورالائی اور سبی میں بارش سے جل تھل ہوگیاجبکہ کوئٹہ میں ہلکی بارش ہوئی۔ وادی زیارت اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے تاہم بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے24 گھنٹوں کے دوران لسبیلہ میں 11 ، قلات میں 5 اور پنجگور میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کا مزید بتانا ہے کہ پیر کو سبی میں سب سے زیادہ گرمی پڑی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، اسی طرح دالبندین اور نوکنڈی میں 46 جبکہ کوئٹہ میں 37 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم با لائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، جنوب مشرقی/زیریں سندھ، شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان، گلگت بلتستان...
Baca lebih lajut »
ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، جنوب مشرقی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہوا چلنے اور گرج چمک کے...
Baca lebih lajut »
طاقتور مون سون ہوائیں کل رات سے سندھ میں داخل ہونے کا امکان، کراچی میں بارش کب ہوگی؟پیر سے منگل کے دوران کراچی میں گرج چمک کے ساتھ اور کہیں کہیں موسلا دھار بارش بھی ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں، ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہوگیاشہر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع بھی کی جارہی ہے: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »
لاہور سمیت مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آبلاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی جس کے بعد موسم میں مزید بہتری آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، پانی جمع ہونےسے گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، بارش کی وجہ سے متعدد فیڈرز بھی ٹرپ کر...
Baca lebih lajut »
کراچی کے کس علاقے میں آج سب سے زیادہ بارش ہوئی؟دوپہر میں کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں معتدل شدت کی بارش ہوئی۔
Baca lebih lajut »