ان فونز کی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو صارفین کے ذہنوں میں کافی عرصے سے موجود ہے۔
آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس اس کمپنی کے اولین اسمارٹ فونز ہیں جو جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل ایپل انٹیلی جنس پر مبنی ہوں گے۔
ان ڈیوائسز کے بارے میں لیکس مہینوں سے سامنے آرہی ہیں اور بظاہر کچھ بھی ایسا نہیں جس سے یہ کمپنی صارفین کو چونکا سکے۔اب ایک نئی لیک میں آئی فون 16 سیریز کی قیمتوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس سیریز کے انٹری ماڈل آئی فون 16 کی قیمت 799 ڈالرز سے شروع ہوگی اور آئی فون 16 پلس کی قیمت 899 ڈالرز سے شروع ہوگی۔مگر آئی فون 16 پرو کی قیمت گزشتہ سال کے ماڈل کے مقابلے میں زیادہ ہوسکتی ہے۔
آئی فون 15 پرو کی قیمت 999 ڈالرز سے شروع ہوئی تھی مگر آئی فون 16 پرو کی قیمت 1099 ڈالرز سے شروع ہونے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے 9 ستمبر کو متعارف کرائے جانے کے بعد 20 ستمبر کو یہ نئے آئی فونز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔’الفاظ پر قائم رہنا 15 دن میں اپنے لیڈر کو رہا کرانا‘، خواجہ آصف کا علی امین کے خطاب پر ردعمل
اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطاب
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایپل کا نئے آئی فونز 9 ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلان9 ستمبر کے ایونٹ میں آئی فون 16 سیریز، ایپل واچز اور ائیر پوڈز کو پیش کیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
امریکا کو ٹرمپ کے جھوٹ اور افراتفری کے مزید 4 برس نہیں چاہیے؛ اوباماامریکی اقدار کی اہمیت سے آگاہ کملا ہیرس ملک کی نئی صدر ہوں گی، باراک اوباما
Baca lebih lajut »
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر افراد کو 16 جولائی کوچٹاگانگ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسٹوڈنٹ ونگ کے رہنما وسیم اکرم کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا
Baca lebih lajut »
گوگل نے جیمنائی اے آئی ماڈل کو اسمارٹ فونز کے متعدد فنکشنز کا حصہ بنا دیاایک ایونٹ کے دوران گوگل کی جانب سے جیمنائی اے آئی ماڈل کے متعدد فیچرز کا اعلان کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
Baca lebih lajut »
آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتى کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرارآئی پی پیز کے مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب نہیں کیا گیا، پاور ڈویژن
Baca lebih lajut »