وحید مراد کی بائیوپک پر بات کرنے والوں سے کئی بار بحث ہوئی ہے، عادل مراد
ندا ڈار 2 ماہ بعد نیند سے جاگ گئیں! بھارت کو ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر مبارکباد دے ڈالیپاکستان اور ترکیہ کے درمیان انسداد دہشتگردی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاقایکسپورٹرز کو بیرون ملک سے سرمایہ پاکستان لانے کا پابند بنانے پر غور شروع190 ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائیگااسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی میں سیاسی اثررسوخ استعمال کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگیڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گےالیکشن کمیشن؛ ویب سائٹ پر موجود فارم 45، 47 کی تصدیق کا...
عادل مراد نے کہا کہ میں کسی اداکار کی بُرائی نہیں کررہا لیکن میرے والد صاحب وحید مراد کی اپنی خاصیت ہے، اُن کا انداز، اُن کی اداکاری، شخصیت، آنکھوں اور چہرے کے تاثرات سب سے الگ اور مختلف تھے، اُن کے منفرد انداز نے ہی اُنہیں پاکستان کا لیجنڈری اداکار بنایا۔ عادل مراد نے کہا کہ میری کئی بار اُن لوگوں سے بحث ہوئی جو وحید مراد کی بائیوپک بنانا چاہتے ہیں اور ہر بار میں نے یہی سوال کیا ہے کہ ہمیں دوسرا وحید مراد یا زیبا کہاں سے ملے گی؟ کیونکہ میری نظر میں تو یہ ناممکن ہے۔
واضح رہے کہ 1961 میں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والے وحید مراد اداکار، ہدایتکار اور اسکرپٹ رائٹر تھے، وحید مراد نے فلم دوراہا، عندلیب، جب جب پھول کھلے، سالگرہ، انجمن، جہاں تم وہاں ہم پھول میرے گلشن کا، دیور بھابھی سمیت 124 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وحید مراد کے بیٹے نے والد کی بائیوپک نہ بنانے کی وجہ تبادیحال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں عادل مراد نے اپنے والد وحید مراد کی زندگی پر گفتگو کی اور ان کے ساتھ جڑی یادوں کا تذکرہ کیا
Baca lebih lajut »
بھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیلالیتھا نے جے پرکاش کو اپنے گھر والوں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور اس کی لاش تھیلے میں پیک کر کے پھینک دی
Baca lebih lajut »
فیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادیفیض حمید نے تحقیقات سے بچنے کیلئے اثر و رسوخ کا استعمال کیا، وزیراعظم سے بھی ملنے کی کوشش کی لیکن شہباز شریف نے انکار کردیا: سینئر صحافی
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغعاطف خان نے برطرف وزیرشکیل خان کے حق میں بیان دیا تھا جب کہ شیرعلی ارباب نے وزیراعلیٰ پر اعتماد سے متعلق اقرار نامے پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا
Baca lebih lajut »
کولکتہ ریپ کیس کیخلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران بھارتی اداکارہ پر حملہمیں نے گاڑی سے باہر آنے سے انکار کیا تو حملہ آور نے میری گاڑی کی کھڑکی کا شیشہ توڑ دیا، اداکارہ
Baca lebih lajut »
’موسیقی چلتی رہتی اذان بھی سننے نہیں دی جاتی‘، حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں قید وکیل کی کہانیاحمد بن قاسم کو ان کے والد اور جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی وجہ سے اغوا کیا گیا تھا، وہ اپنے والد کا کیس لڑ رہے تھے
Baca lebih lajut »