فیض حمید نے تحقیقات سے بچنے کیلئے اثر و رسوخ کا استعمال کیا، وزیراعظم سے بھی ملنے کی کوشش کی لیکن شہباز شریف نے انکار کردیا: سینئر صحافی
فیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادی
کراچی: سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے 9 مئی واقعات کی پلاننگ میں کردار ادا کیا جب کہ سیاسی شخصیات اور صحافیوں کو قتل کرانے کی بھی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ فیض حمید آئی ایس آئی کے سربراہ رہے ہیں، ان کے پاکستان کی سیاسی اشرافیہ میں کافی تعلقات تھے، وہ اپنا اثر و رسوخ استعمال کرکے تحقیقات سے بچنے کی کوشش کرتے رہے اور اس وقت جو موجودہ وزیراعظم ہیں شہباز شریف، اِن سے اُنہوں نے ملاقات کی سر توڑ کوشش کی، ان کو پیغامات بھجوائے بلکہ شہباز شریف کی کابینہ میں شامل کچھ لوگوں نے بھی سفارش کی جنرل فیض کی کہ شہباز شریف آپ ان سے ملاقات کر لیں لیکن شہباز شریف نے جنرل فیض کے ساتھ کسی بھی قسم کا رابطہ کرنے اور ان سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔فیض...
حامد میر نے کہا کہ حکومت کو تھوڑے دن پہلے ہی ان کے بارے میں پتا چلا کہ وہ ابھی بھی پاکستان تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں کے ساتھ رابطے میں تھے اور ان کو ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش کرتے تھے اور اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے ایک رہنما نے اپنی پارٹی قیادت کو شکایت بھی کی کہ جنرل فیض ہم سے رابطہ کرکے ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو ہم کیا کریں جس پر انہیں کہا گیا کہ آپ کو ان کی بات سننے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، یہ بات حکومت تک پہنچ گئی اور اس پر وزیراعظم شہباز شریف نے تحقیقات کا حکم...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکی نائب صدر کیلئے ڈیموکریٹ ڈونرز کو بائیڈن کی جیت کی یقین دہانی کرانا دشوارکاملا ہیریس نے ڈونرز کو باور کرانے کی کوشش کی کہ ہم الیکشن جیت جائیں گے تاہم زیادہ تر ڈونرز نے کہا کہ کاملا ہیریس کی بات میں زیادہ وزن نہیں: رپورٹ
Baca lebih lajut »
دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پرحملے کی کوشش ناکامدہشتگردوں نے آئی ڈی دھماکا کر کے بنوں کینٹ میں گھسنے کی کوشش کی ، ذرائع
Baca lebih lajut »
ڈرامہ سیریل ”دلِ نادان“ کا جیو ٹی وی پر آج سے آغاز ہوگاڈرامے کی کہانی سعدیہ اختر کے قلم کی تحریر ہے اور سیریل کے خوبصورت کرداروں کو صائمہ وسیم کی ہدایات نے مزید جاذب نظر بنادیا ہے
Baca lebih lajut »
مانچسٹر ائیرپورٹ پر تشدد واقعے سے متاثرہ خاندان کا پولیس پر حقائق تبدیل کرنے کا خدشہپولیس نے اپنے بیانیے کے مطابق اطلاعات میڈیا کو شیئر کیں اور حقائق کو جان بوجھ کر تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی: وکیل عامر انور
Baca lebih lajut »
اسماعیل ہنیہ شہادت؛ اسرائیل نے جنگ کو وسعت دینے کیلیے حملہ کیا، جے یو آئیامریکا اور اسرائیل کی کوشش ہوتی ہے جو شخصیات ان کی مخالف ہیں، نہیں چن چن کر قتل کیا جاتا ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
Baca lebih lajut »
گوادر میں دھرنے کے شرکا کا پتھراؤ، پولیس کی ہوائی فائرنگ و شلینگ، 20 افراد گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کو مذاکرت کی دعوت دے دی
Baca lebih lajut »