عدالتیں اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھیں: خواجہ آصف

Pml N Berita

عدالتیں اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھیں: خواجہ آصف
Supreme Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگتا ہے اور آرٹیکل 6 کی کارروائی ضرور ہونی چاہیے: وزیر دفاع کی پریس کانفرنس

/ فائل فوٹو

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگتا ہے اور آرٹیکل 6 کی کارروائی ضرور ہونی چاہیے، پی ٹی آئی پر پابندی کےلیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Supreme Court

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر سیاستدانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، خواجہ آصفعدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر سیاستدانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، خواجہ آصفتوہین عدالت ہمیشہ صرف سیاست دانوں پر لگتی ہے؟ اگر ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتیں بھی ہمارا احترام کریں
Baca lebih lajut »

کروڑ لگاکرڈاکٹر بننے والی لڑکیاں شادی کرکے ہاؤس وائف بن جاتی ہیں، ڈگری لیکر گھر نہ بیٹھیں: وزیر دفاعکروڑ لگاکرڈاکٹر بننے والی لڑکیاں شادی کرکے ہاؤس وائف بن جاتی ہیں، ڈگری لیکر گھر نہ بیٹھیں: وزیر دفاعلوگ ویلیو ایڈيشن اور اچھے رشتوں کیلئے بیٹیوں کو تعلیم دلاتے ہيں، 73 فیصد لڑکیاں میڈیکل میں آتی ہیں اور صرف 17 فیصد پریکٹس کرتی ہیں: خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاعافغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاعاسد قیصر اور اپوزیشن سے درخواست ہے کہ اس پر سیاست نہ کریں، یہ ہمارے خون کا معاملہ ہے، خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

امریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعامریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعپی ٹی آئی سے پارلیمنٹ میں اور عوام کی عدالت میں پوچھ سکتے ہیں، امریکا سے پوچھتا ہوں پچھلے 100 سال میں کتنی جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹا ہے؟ خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

عزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی، وزیر دفاععزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی، وزیر دفاعکچھ عرصہ قبل حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کو معافیاں دینے کا نقصان ہوا ہے، خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

فون ٹیپنگ کا معاملہ: خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو موسمی بٹیرے قرار دے دیافون ٹیپنگ کا معاملہ: خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو موسمی بٹیرے قرار دے دیااپوزیشن والے سب موسمی بٹیرے ہیں، پہلے یہ خود ٹیپنگ کراتے تھے اپنی بھی اور دوسروں کی بھی، خوشی کے ساتھ کہتے تھے کہ ٹیپنگ ضرور ہونی چاہیے: خواجہ آصف
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:47:57