پی ٹی آئی سے پارلیمنٹ میں اور عوام کی عدالت میں پوچھ سکتے ہیں، امریکا سے پوچھتا ہوں پچھلے 100 سال میں کتنی جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹا ہے؟ خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر ردِ عمل میں کہا ہے کہ امریکا میں الیکشن کا سال ہے، پاکستان تحریک انصاف نے اُکسا کر پاکستان کے خلاف قرارداد منظور کروائی۔
انہوں نے کہا کہ امریکا نے کتنے فوجی انقلابات کی سرپرستی کی ہے؟ ویتنام، جنوبی امریکا اور مشرق وسطی میں کروڑوں افراد اپنی جان سےگئے، ہنستے بستے معاشروں کو اجاڑ دیا گیا، لیبیا، عراق، شام جیسے ممالک اجڑ گئے، فلسطینیوں کا جو قتل عام ہورہاہے اس کا سب سے بڑا سہولت کار امریکا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر پر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلنے کا الزامچیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا ہے کہ عدلیہ سے آر اوز لینے کیلئے چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی: ترجمان الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کورکمیٹی نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات کو مسترد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کور کمیٹی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات مسترد کردیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر کسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کا اندراج بلا جواز ہوگا۔اجلاس میں حمودالرحمان کمیشن رپورٹ سے متعلق مختصر دستاویزی فلم کے سوشل...
Baca lebih lajut »
محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
عمران خان کیطرف سے فیصلوں کا اعلان جیسے کیا گیا دکھ ہوا، بے توقیری کی گئی: شیر افضلجو رویہ میری جماعت نے میرے ساتھ رکھا میں اس کا حقدار نہیں تھا، میں نے کہا آپ کہیں تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
لاہور ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس عابد عزیز شیخ نے پی ٹی...
Baca lebih lajut »
جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »