لوگ ویلیو ایڈيشن اور اچھے رشتوں کیلئے بیٹیوں کو تعلیم دلاتے ہيں، 73 فیصد لڑکیاں میڈیکل میں آتی ہیں اور صرف 17 فیصد پریکٹس کرتی ہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 73 فیصد لڑکیاں میڈیکل میں آتی ہیں اور صرف 17 فیصد پریکٹس کرتی ہیں۔انہوں نے طالبات سے مخاطب ہوکر کہا کہ ڈگریاں حاصل کرکے گھروں میں مت بیٹھنا بلکہ اس علم کو پھیلانا، اگر آپ نے ڈگریاں حاصل کرکے ہاؤس وائف بن جانا ہے تو اس ڈگری کا کوئی فائدہ نہیں۔
ان کا کہنا تھاکہ لوگ ویلیو ایڈيشن اور اچھے رشتوں کیلئے بیٹیوں کو تعلیم دلاتے ہيں، حکومتی خرچے پر ایک کروڑ 20 لاکھ روپے لگاکر ڈاکٹر بننے والی لڑکیاں شادی کرکے ہاؤس وائف بن جاتی ہیں۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ 73 فیصد لڑکیاں میڈیکل میں آتی ہیں اور صرف 17 فیصد پریکٹس کرتی ہیں، 60 فیصد بچیاں ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کرکے گھروں میں بیٹھ جاتی ہیں، اگر آپ کے والدین آپ کو ڈگری کے بعد شادی کروانا چاہتے ہیں تو اس کے خلاف احتجاج کریں۔
ان کا کہنا تھاکہ جس موسم میں ہمیں ڈگریاں ملی تب کوئی کانووکیشن نہیں منعقد ہوئے تھے، اُس وقت جنرل ایوب کے خلاف تحریک چل رہی تھی اور جب قانون کی ڈگری حاصل کی تب مشرقی پاکستان کا مسلئہ چل رہا تھا۔ وزیراعظم آفس آئی ایس آئی سمیت تمام ایجنسیوں کو کسی جج سے رابطہ نہ کرنیکی ہدایت جاری کرے: لاہور ہائیکورٹ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کا معاملہ: امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل منظور کرلیااس بل کے قانون بننے کی راہ میں وائٹ ہاؤس بھی رکاوٹ بن سکتا ہے اور امریکی صدر جوبائیڈن اس بل کو ویٹو بھی کرسکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
شوہر کی ہاؤس وائف بننے کی خواہش پر بیوی نے آدھی جائیداد مانگ لیبھارتی میڈیا پر ایک خاتون کے انوکھے مطالبے کو رپورٹ کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیتاریخ میں پہلی بار اوزون کی تہہ میں سوراخ کا باعث بننے والی گرین ہاؤس گیسوں کے استعمال کی شرح میں کمی آئی ہے۔
Baca lebih lajut »
اگر ارسلان سے شادی نہ کی ہوتی تو شاید میں۔۔۔۔۔۔حرا خان نے کیا کہا؟انہوں نے کہا کہ اگر میں نے ارسلان سے شادی نہ کی ہوتی تو شاید میں زندگی میں طویل عرصے تک شادی نہ کرتی۔
Baca lebih lajut »
24 سالہ لڑکی سلمان خان سے شادی کرنے پہنچ گئیبالی وڈ کے بن بیاہے سپر اسٹار سلمان خان سے شادی کی خواہش لیے 24 سالہ دوشیزہ پنویل میں واقع ان کے فارم ہاؤس پہنچ گئی۔
Baca lebih lajut »
نریندر مودی 8 جون کو تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گےنریندر مودی بھارتی تاریخ میں جواہر لال نہرو کے بعد تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے والی دوسری شخصیت ہیں
Baca lebih lajut »