نریندر مودی بھارتی تاریخ میں جواہر لال نہرو کے بعد تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے والی دوسری شخصیت ہیں
/ فوٹو بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد کی کامیابی کے بعد حکومت سازی کے معاملات شروع ہوچکے ہیں اور نریندر مودی نے وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ نریندر مودی تیسری مرتبہ ملک کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے لیے 8 جون کو حلف اٹھائیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لوک سبھا انتخابات، نریندر مودی تیسری مرتبہ حکومت بنانے کیلئے تیار، 8 جون کو ...نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنی 24 جماعتی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کے ساتھ مل کر لوک سبھا کی 291 نشستیں جیت لی ہیں جس کے بعد نریندرمودی کی جانب سے 8 جون کو تیسری مرتبہ وزیراعظم کا حلف لیئے جانے کا امکان ہے ۔ نوٹ:لوک سبھا کی 543 نشستوں میں سے حکومت بنانے کیلئے 50 فیصد یعنی 272 سیٹیں جیتنا ضروری ہیں جبکہ...
Baca lebih lajut »
مودی سیاست سے کب ریٹائر ہو رہے ہیں اور ان کا جانشین کون؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیابھارتی وزیراعظم نریندر مودی جو مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں مگر ان کی سیاست سے ریٹائرمنٹ اور جانشین کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بھارتی پنجاب کا وہ گاؤں جو پاکستان میں شامل ہونا چاہتا ہے!بھارتی ریاست پنجاب کا ایک گاؤں ایسا بھی ہے جو پاکستان میں شامل ہونا چاہتا ہے اور اس کے رہائشی یکم جون کو لوک سبھا الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے۔
Baca lebih lajut »
انڈیا الیکشن: 400 ارب ڈالر کے کیش ٹرانسفر منصوبے جن کی بنیاد پر نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ حاصل کرنا چاہتے ہیںسنہ 2014 میں پہلی مرتبہ اقتدار میں آنے کے بعد نریندر مودی نے انڈیا میں عوامی فلاح کے منصوبوں کو وسعت دی ہے، خاص طور پر وہ منصوبے جو خواتین اور کسانوں کی بہبود کے لیے تھے۔ اس میں کھانا پکانے کے لیے مفت گیس کی فراہمی، غریب گھرانوں کو مفت اناج، گھر، بیت الخلا، پانی، بجلی کی فراہمی جیسے منصوبے شامل...
Baca lebih lajut »
مودی حکومت نے انتخابی فائدہ لینے کیلئے متنازع شہریت کے قانون پر عملدرآمد شروع کردیامتنازع شہریت ایکٹ کے تحت پڑوسی ممالک سے آئے 14 پناہ گزینوں کے پہلے گروپ کو شہریت دے دی ہے: نریندر مودی
Baca lebih lajut »
مودی نے لوک سبھا کے انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل ہوتے ہی اپنی فتح کا دعویٰ کردیابہت اعتماد سے کہہ سکتاہوں کہ بھارت کی عوام نے ریکارڈ تعداد میں حکمران اتحاد کو دوبارہ منتخب کرلیا ہے: نریندر مودی کی ٹوئٹ
Baca lebih lajut »