عدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر سیاستدانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، خواجہ آصف

Indonesia Berita Berita

عدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر سیاستدانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، خواجہ آصف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

توہین عدالت ہمیشہ صرف سیاست دانوں پر لگتی ہے؟ اگر ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتیں بھی ہمارا احترام کریں

عدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر سیاستدانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، خواجہ آصفجوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا، صدر مملکتوزیراعظم کا بنوں چھاؤنی پردہشتگرد حملہ ناکام بنانے پرفورسز کو خراج تحسینسپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلیے الیکشن کمیشن کا اجلاس جمعرات کو طلبدورہ آسٹریلیا؛ حارث وائٹ بال میں شاہینز کے کپتان مقرروزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ہمارا احترام...

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین سازی سیاست دانوں کا حق ہے اسے غصب نہیں ہونے دیں گے، سیاست دانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، توہین عدالت ہمیشہ صرف سیاست دانوں پر لگتی ہے؟ خواجہ آصف نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے سیاست دانوں سے پارلیمنٹ میں مشاورت کریں گے، نو مئی کو براہ راست پاکستان کے وجود پر حملہ کیا گیا، سیاست سیاست کھیلنے سے ملک کو نقصان ہورہا ہے، پی ٹی آئی کا مقصد صرف اور صرف اقتدار ہے،پارلیمنٹ تحلیل کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل سکس کی کارروائی ضرور ہونی چاہیے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سب سے زیادہ کے پی میں ہورہی ہے اور کے پی حکومت آپریشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہی نہیں۔تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ باعث تشویش ہے، امریکاعمان؛ مسجد میں فائرنگ سے 2 پاکستانی سمیت 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کروڑ لگاکرڈاکٹر بننے والی لڑکیاں شادی کرکے ہاؤس وائف بن جاتی ہیں، ڈگری لیکر گھر نہ بیٹھیں: وزیر دفاعکروڑ لگاکرڈاکٹر بننے والی لڑکیاں شادی کرکے ہاؤس وائف بن جاتی ہیں، ڈگری لیکر گھر نہ بیٹھیں: وزیر دفاعلوگ ویلیو ایڈيشن اور اچھے رشتوں کیلئے بیٹیوں کو تعلیم دلاتے ہيں، 73 فیصد لڑکیاں میڈیکل میں آتی ہیں اور صرف 17 فیصد پریکٹس کرتی ہیں: خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

’ایپکس کمیٹی اجلاس میں جامع اقدامات طے پائے، عدلیہ سے بھی کہا جائے گا اس میں سپورٹ فراہم کریں‘’ایپکس کمیٹی اجلاس میں جامع اقدامات طے پائے، عدلیہ سے بھی کہا جائے گا اس میں سپورٹ فراہم کریں‘تمام اداروں کو تعاون کا کہا جائے گا اس میں عدلیہ اور مقننہ بھی شامل ہے، قانون سازی بھی کی جائے گی: وزیر دفاع
Baca lebih lajut »

افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاعافغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاعاسد قیصر اور اپوزیشن سے درخواست ہے کہ اس پر سیاست نہ کریں، یہ ہمارے خون کا معاملہ ہے، خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا پرانا مسئلہ ہے، وہی ان کے کفیل رہے ہیں: خواجہ آصفاسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا پرانا مسئلہ ہے، وہی ان کے کفیل رہے ہیں: خواجہ آصفسیاست دان کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کرتے، بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش اب بھی برقرارہے: خواجہ آصف کا اظہار خیال
Baca lebih lajut »

امریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعامریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعپی ٹی آئی سے پارلیمنٹ میں اور عوام کی عدالت میں پوچھ سکتے ہیں، امریکا سے پوچھتا ہوں پچھلے 100 سال میں کتنی جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹا ہے؟ خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

عزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی، وزیر دفاععزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی، وزیر دفاعکچھ عرصہ قبل حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کو معافیاں دینے کا نقصان ہوا ہے، خواجہ آصف
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:04:21