طلحہ انجم کی پہلی فلم 'کٹر کراچی' کا پریمیئر

انٹرٹینمنٹ Berita

طلحہ انجم کی پہلی فلم 'کٹر کراچی' کا پریمیئر
فلمکٹر کراچیطلحہ انجم
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستانی ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم 'کٹر کراچی' کا پریمیئر کراچی میں ہوا۔

پاکستانی ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم ' کٹر کراچی ' کا پریمیئر گزشتہ روز کراچی کے مقامی سینما میں ہوا، جہاں مختلف شوبز ستاروں نے شرکت کی۔ گلوکار طلحہ انجم نے اپنی اس فلم کے ذریعے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا طلحہ فلم ی ناقدین کی توجہ بھی اسی طرح حاصل کر پائیں گے۔ ' کٹر کراچی ' کی کہانی کراچی میں جرائم پیشہ عناصر اور حکمرانی کے خواب سجانے والوں کی عکاسی کرتی ہے۔ مذکورہ فلم کا پریمئیر اور ریڈ کارپیٹ کی تقریب کراچی کے مقامی سینما میں منعقد ہوئی جس میں شوبز اور ڈرامہ

انڈسٹری سے وابستہ افراد اور طلحہ انجم کے مداحوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ فلم 'کٹر کراچی' کے ڈائریٹر عبدالولی بلوچ ہیں، جن کا کہنا تھا کہ یہ فلم کراچی کے ہر شہری کے لیے ہے۔ فلم میں مرکزی کردار طلحہ انجم اور کنزہ ہاشمی نے ادا کیے ہیں۔ فلم پریمیئر میں شریک اداکار یاسر حسین اور وجاہت رؤف سمیت دیگر فنکاروں نے فلم کو سراہا۔ تاہم توقع کے برعکس یہ فلم شائقین کے دل جیتنے میں اب تک ناکام نظر آئی ہے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

فلم کٹر کراچی طلحہ انجم پریمیئر کراچی

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاریعمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاریفلم سے معروف ریپر طلحہ انجم اداکاری کی دنیا میں ڈیبیو کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »

طلحہ انجم موسیقی کی دنیا کے بادشاہ بن گئےطلحہ انجم موسیقی کی دنیا کے بادشاہ بن گئےطلحہ انجم نے عاطف اسلم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
Baca lebih lajut »

مندرا بیدی نے ملیالم فلم 'آئیڈینٹیٹی' کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہےمندرا بیدی نے ملیالم فلم 'آئیڈینٹیٹی' کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہےملیالم اداکارہ مندرا بیدی نے اپنی نئی فلم 'آئیڈینٹیٹی' کے ذریعہ ملیالم سنیما میں اپنی پہلی فلم کی طرف سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔
Baca lebih lajut »

بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم، 15 منٹ میں سینما گھروں سے ہٹادی گئیبھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم، 15 منٹ میں سینما گھروں سے ہٹادی گئیفلم اداکار کے کیریئر کی پہلی اور آخری فلم تھی جس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا
Baca lebih lajut »

'ڈکیٹ': مرنال ٹھاکر کا منفرد کردار جو شائقین کے دل جیت لے گا'ڈکیٹ': مرنال ٹھاکر کا منفرد کردار جو شائقین کے دل جیت لے گایہ فلم شینیل دیو کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم ہے، جس میں ادوی شیش مرکزی کردار ادا کریں گے
Baca lebih lajut »

مفرور گینگسٹر کو ’’پشپا 2‘‘ کا شوق لے ڈوبامفرور گینگسٹر کو ’’پشپا 2‘‘ کا شوق لے ڈوبامفرور گینگسٹر کی فلم میں دلچسپی معلوم ہونے کے بعد پولیس نے اس کا سراغ لگالیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 23:52:08