مفرور گینگسٹر کی فلم میں دلچسپی معلوم ہونے کے بعد پولیس نے اس کا سراغ لگالیا
تامل فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن کی فلم ’’پشپا 2‘‘ نے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے، لیکن اسی فلم کا شوق مفرور گینگسٹر کےلیے اچھا ثابت نہیں ہوا۔
پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ وشال مشرم ’’پشپا‘‘ فلم میں بہت دلچسپی رکھتا ہے۔ اسی اطلاع کے سہارے پولیس گینگسٹر تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔ پولیس کے مطابق گینگسٹر کے خلاف مجموعی طور پر 27 مقدمات درج ہیں۔ وشال مشرم 10 ماہ سے مفرور تھا۔ بالآخر الو ارجن کی فلم ’’پشپا 2‘ دیکھنے کا شوق اس کی گرفتاری کا باعث بن گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایک ہاتھ میں رائفل دوسرے میں بائبل: برازیل کے طاقتور نارکو گینگز جو خود کو ’خدا کا سپاہی‘ کہتے ہیںبرازیل کے گینگسٹر اپنے آپ کو ’جرم کے فوجی‘ تصور کرتے ہیں اور پیغمبر عیسیٰ کو ان علاقوں کا ’مالک‘ جن پر وہ قبضہ کیے ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
خالد مقبول صدیقی ناراض، حکومت چھوڑنے کا اشارہ دیدیاایم کیو ایم کو وزارتوں کا کبھی شوق نہیں، ہم واحد جماعت ہیں جو حکومت میں رہتے ہوئے بھی وزارتیں چھوڑ دیتے ہیں: سربراہ ایم کیو ایم پاکستان
Baca lebih lajut »
الو ارجن ضمانت پر رہا، رات جیل میں گزارنے کے بعد سپر اسٹار نے کیا کہا؟الو ارجن کو ’ پشپا 2 ‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگڈر مچنے کے کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
بالی وڈ ہدایتکار رام گوپال نے الو ارجن کی گرفتاری کو پبلسٹی اسٹنٹ قرار دیدیاگزشتہ ہفتے الو ارجن کو فلم’ پشپا 2‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگدڑ سے ہلاکت کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
فلم 'پشپا 2' کی ریلیز سے قبل الو ارجن کے خلاف پولیس میں شکایت درجتنازعے کے باوجود فلم 'پشپا 2: دی رول' کی مقبولیت کم نہیں ہوئی۔ فلم 5 دسمبر 2024 کو ریلیز ہو رہی ہے
Baca lebih lajut »
الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاکالو ارجن نے 'پشپا 2' کے لیے حیران کن طور پر 300 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ لیا ہے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
Baca lebih lajut »