الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاک

Indonesia Berita Berita

الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاک
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

الو ارجن نے 'پشپا 2' کے لیے حیران کن طور پر 300 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ لیا ہے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف سپر اسٹار الو ارجن کی فلم’پشپا 2‘ کی اسکریننگ خاتون مداح کی ہلاکت اور 2 بچوں کے شدید زخمی ہونے کا سبب بن گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پشپا 2 کی اسکریننگ بھارتی حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں کی گئی تھی، اس موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد الو ارجن اور دیگر کاسٹ کی ایک جھلک دیکھنے تھیٹر پہنچی تاہم بھگڈر مچنے سے 39 سالہ خاتون مداح ہلاک اور اس کے 2 بچے شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ پولیس نے ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے لاٹھی چارج بھی کیا جس سے لوگ مشتعل ہو گئے جس کے بعد پولیس کی مزید نفری کو حالات کنٹرول کرنے کے لیے طلب کیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاری’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاریدیوالی پر الو ارجن اور رشمیکا مندانا کے شادی شدہ کردار کی جھلک بھی جاری کی گئی تھی جس نے شائقین کو مزید پرجوش کر دیا
Baca lebih lajut »

پاکستانی مداح نے کنسرٹ میں میکا سنگھ کو کروڑوں مالیت کے قیمتی تحائف دے دیےپاکستانی مداح نے کنسرٹ میں میکا سنگھ کو کروڑوں مالیت کے قیمتی تحائف دے دیےگلوکار میکا سنگھ کو حال ہی میں امریکا میں اپنے کنسرٹ کے دوران پاکستانی مداح کی جانب سے قیمتی تحائف دیے گئے۔
Baca lebih lajut »

رونالڈو کے یوٹیوب چینل کا پہلا مہمان کون؟رونالڈو کے یوٹیوب چینل کا پہلا مہمان کون؟نام سامنے آنے پر مداح حیران رہ گئے
Baca lebih lajut »

عرفی جاوید نے سالوں بعد ’چِن فلرز‘ ختم کروا دیئے، تصویر وائرلعرفی جاوید نے سالوں بعد ’چِن فلرز‘ ختم کروا دیئے، تصویر وائرلعرفی جاوید کا چہرہ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
Baca lebih lajut »

دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹس میں رونے والی خواتین کا دفاع: 'موسیقی ایک جذبہ ہے!'دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹس میں رونے والی خواتین کا دفاع: 'موسیقی ایک جذبہ ہے!'جے پور کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح کی جذباتی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دلجیت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی
Baca lebih lajut »

الو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئےالو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئےبھارتی میڈیا کے مطابق 5 دسمبر 2024 کو فلم سنیما گھروں کی زینت بنےگی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 12:24:43