'ڈکیٹ': مرنال ٹھاکر کا منفرد کردار جو شائقین کے دل جیت لے گا

Indonesia Berita Berita

'ڈکیٹ': مرنال ٹھاکر کا منفرد کردار جو شائقین کے دل جیت لے گا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

یہ فلم شینیل دیو کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم ہے، جس میں ادوی شیش مرکزی کردار ادا کریں گے

معروف اداکارہ مرنال ٹھاکر ایکشن سے بھرپور فلم "ڈکیٹ" میں نظر آئیں گی، جو ہندی اور تیلگو دونوں زبانوں میں ایک ساتھ بنائی جا رہی ہے۔ ۔

"ڈکیٹ" ایک سنسنی خیز کہانی ہے جو ایک قیدی کے انتقام پر مبنی ہے، جو اپنی محبوبہ کی بے وفائی کے بعد اس سے بدلہ لینے کی ٹھان لیتا ہے۔ فلم کی خاص بات یہ ہے کہ مرنال ٹھاکر ایک ایسے مضبوط اور جذباتی کردار میں نظر آئیں گی جو ان کے لیے بطور اداکارہ ایک نیا تجربہ ہوگا۔ مرنال ٹھاکر نے اپنے کردار کے بارے میں کہا، "ڈکیٹ کی کہانی دیہاتی انداز میں بیان کی گئی ہے، جو ادوی شیش اور شینیل دیو کے اسٹائلش وژن کے ساتھ مزید بلند ہو گئی ہے۔ یہ کردار میرے لیے ایک بالکل نیا تجربہ ہوگا۔"

فلم کی شوٹنگ حیدرآباد میں شروع ہو چکی ہے، اور آئندہ مہینوں میں مہاراشٹر میں مختلف مقامات پر جاری رہے گی۔ فلم کے پروڈیوسرز میں سپریہ یرلاگاڈا اور سنیل نارنگ شامل ہیں۔Dec 15, 2024 03:59 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اے پی ڈھلوں کا انکشاف: 'ملائکہ اروڑا میری بچپن کی کرش تھیں'اے پی ڈھلوں کا انکشاف: 'ملائکہ اروڑا میری بچپن کی کرش تھیں'کنسرٹ میں دیگر مشہور شخصیات جیسے مرنال ٹھاکر اور بھومی پیڈنیکر بھی موجود تھیں
Baca lebih lajut »

رو کیوں رہی ہو؟ عاطف نے گنگنا کر روتی ہوئی خاتون مداح کو چپ کروا دیارو کیوں رہی ہو؟ عاطف نے گنگنا کر روتی ہوئی خاتون مداح کو چپ کروا دیاعاطف اسلم کے خوبصورت انداز نے مداحوں کے دل جیت لیے
Baca lebih lajut »

چینی تعاون سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ ترقی میں کردار کیلیے تیارچینی تعاون سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ ترقی میں کردار کیلیے تیارایئرپورٹ مسافر پروازوں کے علاوہ مال برداری میں بھی نمایاں کردار ادا کرے گا
Baca lebih lajut »

روینہ ٹنڈن اپنی نئی فلم میں کارتک آریان کے ساتھ نظر آئیں گیروینہ ٹنڈن اپنی نئی فلم میں کارتک آریان کے ساتھ نظر آئیں گیاداکارہ 2022 میں کے جی ایف: چیپٹر 2 میں اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین کا دل جیت چکی ہیں
Baca lebih lajut »

برف کی سلیں اوردھوئیں کے پہاڑبرف کی سلیں اوردھوئیں کے پہاڑبہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو ایک قطرہ خوں نہ نکلا
Baca lebih lajut »

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ صارفین کے بینک اکاؤنٹ کھلوانےکا فیصلہحکومت کا بینظیر انکم سپورٹ صارفین کے بینک اکاؤنٹ کھلوانےکا فیصلہہر صارف کا بینک اکاؤنٹ کھولا جائے گا جس کے بعد بینیفشریز بینکوں کی برانچز سے بھی رقم لے سکیں گے: سیکرٹری بی آئی ایس پی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 13:49:42