برف کی سلیں اوردھوئیں کے پہاڑ

Indonesia Berita Berita

برف کی سلیں اوردھوئیں کے پہاڑ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو ایک قطرہ خوں نہ نکلا

برف پگھلنے لگی ہے بہت جلد برف کا یہ بہت بڑا ایوا لانچ یاگلئیشر پگھل جائے گا، ملین پاؤ، توشہ خانے کروڑوں کے خزانے، نکاحوں کے افسانے، قانون کے دندانے اورطرح طرح کے شاخسانے صرف ایک چلو بھر پانی یاگیلے کپڑے کی صورت میں رہ جائیں گے اوروہ بھی دھوپ میں سوکھ جائیں ،اللہ اللہ خیر سلا۔ خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا جو افسانہ تھا۔ کون چور؟کوئی بھی نہیں۔

پردہ اٹھتا ہے میڈیا کاارکسٹرامیوزک دیتا ہے لیکن تماشائی حیران ہوجاتے ہیں کہ طلسم ہوشربا اورمایا جال اڑچکا ہے ، پچھلے سین کے ہیرو زیرو اور ولن ہیرو ہوچکے ہیںجب کچھ عرصہ پہلے سب سے بڑا چور پکڑاگیا جو وزیراعظم کے لباس میں تھا تو ریاست مدینہ بنی، صادق اورامین آئے سارے جہاں میں دھوم مچ گئی کہ اب وہ ’’فردوس گم گشتہ ‘‘ چند قدم کے فاصلے پر ہے ، اخباری بیانات میں اس کے کنگورے بھی نظر آنے لگے اور معاونین خصوصی نے تو ہوا میں اس کی خوشبوئیں بھی محسوس کی تھیں اورحضرت ’’وژن‘‘ کو اس کا رضوان قراردیاگیا ،...

کچھ ایسا ہی یہاں بھی ہوا’’دیوتا‘‘ ہم سے ناراض ہوئے کہ امپورٹڈ حکومت آگئی، سارے صادق اورامین بلکہ صادقیاں اورامینائیں بھی پکڑی گئیں اورساتھ امیر المومنین بھی، کچھ ہی دنوں میں پتہ چلا کہ وہ تو سب چور تھے جو علی بابا اوربھابی کی قیادت میں سب کچھ چوری کرچکے ہیں ، خزانے توشہ خانے ، ملین پونڈ خانے ، نکاح خانے، طلاق اورنہ جانے کیاکیا بلیک اینڈ، انصاف خانے ، عدل خانے اورقانون متحرک ہوگئے ۔

حمورابی کا نام آپ نے سنا ہی ہوگا یہ نینوا کا اشوری حکمران اس نے دوہزاردوسو قبل مسیح میں ایک مسودہ قانون بنایا تھا ،اس وجہ سے اسے مقنن بادشاہ بھی کہتے ہیں اوردنیا میں رائج تمام قوانین کی بنیاد کسی نہ کسی طرح حمورابی کا مسودہ قانون، لیکن ان میں دودفعات کو حکومتوں نے اپنے لیے خطرناک جان کراڑادیا ۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انسانوں کے قانونی حقوق رکھنے والا نیوزی لینڈ کا پہاڑانسانوں کے قانونی حقوق رکھنے والا نیوزی لینڈ کا پہاڑیہ پہاڑ ماؤری لوگوں کے لیے ثقافتی اور روحانی اہمیت کا حامل ہے
Baca lebih lajut »

کراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکانکراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکانصوبہ سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 دسمبر سے بارش اور برف باری کی توقع ہے
Baca lebih lajut »

آئینی بینچ کا سندھ حکومت کو بڑا ریلیف، اساتذہ بھرتیوں سے حکم امتناع ختمآئینی بینچ کا سندھ حکومت کو بڑا ریلیف، اساتذہ بھرتیوں سے حکم امتناع ختمجسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں تین رکنی آئینی بینچ نے اساتذہ کے بھرتیوں کی پالیسی کے خلاف درخواست کی سماعت کی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غورپی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غورپی ٹی آئی کی کمیٹی کے ارکان کی اکثریت عدالت کے فیصلے کی روشنی میں 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنے کے حق میں تھی
Baca lebih lajut »

ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے ناخنوں پر بھی سفید رنگ کے نشانات کی شکایت دیکھی گئی ہے جس کی وجہ جسم میں زنک اور کیلشیم کی کمی ہے
Baca lebih lajut »

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہونے کے خلصے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 22:26:51