اے پی ڈھلوں کا انکشاف: 'ملائکہ اروڑا میری بچپن کی کرش تھیں'

Indonesia Berita Berita

اے پی ڈھلوں کا انکشاف: 'ملائکہ اروڑا میری بچپن کی کرش تھیں'
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کنسرٹ میں دیگر مشہور شخصیات جیسے مرنال ٹھاکر اور بھومی پیڈنیکر بھی موجود تھیں

انڈو-کینیڈین ریپر اور گلوکار اے پی ڈھلوں نے 7 دسمبر کو ممبئی کے باندرہ کرلا کمپلیکس میں اپنے انڈیا ٹور کا شاندار آغاز کیا۔ ہزاروں مداحوں کی موجودگی میں، ایک خاص لمحہ تب آیا جب بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا اسٹیج پر ان کے ساتھ آئیں۔

کنسرٹ کے دوران، اے پی ڈھلوں نے اپنی مشہور گیتوں جیسے ’Excuses‘، ’Brown Munde‘، ’Dil Nu‘ اور نئے ای پی کے گانے ’Bora Bora‘ اور ’Old Money‘ سے مداحوں کو محظوظ کیا۔ کنسرٹ کے دوران جب انہوں نے ملائکہ کو ہجوم میں دیکھا تو اسٹیج پر مدعو کیا اور انکشاف کیا کہ، "یہ میری بچپن کی کرش تھیں۔" وائرل ویڈیوز میں ملائکہ اروڑا کو اے پی ڈھلوں کے گانوں پر جھومتے ہوئے اور دونوں کو اسٹیج پر گلے ملتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس نے مداحوں کو خوشی سے جھومنے پر مجبور کر دیا۔کنسرٹ میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اے پی ڈھلوں اسٹیج کی طرف بھاگتے ہوئے تقریباً گر پڑے۔ تاہم، انہوں نے بڑی مہارت سے خود کو سنبھالا اور اپنی مسکراہٹ کے ساتھ پرفارمنس جاری رکھی، جسے مداحوں نے خوب سراہا۔

، جنہوں نے کنسرٹ کے لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ یہ کنسرٹ اے پی ڈھلوں کے دوسرے انڈیا ٹور کا آغاز تھا، جو 14 دسمبر کو نئی دہلی اور 21 دسمبر کو چندی گڑھ میں ختم ہوگا۔Dec 06, 2024 11:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزارت مذہبی امور کا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے فحش مواد ہٹانے کیلیے پی ٹی اے کو پھر خطوزارت مذہبی امور کا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے فحش مواد ہٹانے کیلیے پی ٹی اے کو پھر خطپی ٹی اے ایسے مواد کو ان پلیٹ فارمز سے فوری ہٹائے، وزارت مذہبی امور، پی ٹی اے کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار
Baca lebih lajut »

یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردییورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردییورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردی اور پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

'اے آر رحمان میرے باپ کی طرح ہیں'، موسیقار کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر گٹارسٹ پھٹ پڑیں'اے آر رحمان میرے باپ کی طرح ہیں'، موسیقار کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر گٹارسٹ پھٹ پڑیںاے آر رحمان میرے والد سے عمر میں تھوڑے ہی چھوٹے ہوں گے، ان کی بیٹی میری عمر کی ہے: گٹارسٹ کا بیان
Baca lebih lajut »

ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے کی درخواست پر پی ٹی اے نے 312 اکاؤنٹس بلاک کردیے
Baca lebih lajut »

گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکگورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
Baca lebih lajut »

نازیبا ویڈیوز کس نے وائرل کی تھیں؟ متھیرا کا انکشافنازیبا ویڈیوز کس نے وائرل کی تھیں؟ متھیرا کا انکشافمتھیرا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی ویڈیوز کیسے وائرل ہوئی تھیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 03:41:50