یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردی

Transport Berita

یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردی
پی آئی اےیورپی ائیر سیفٹی ایجنسیعائد پابندی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردی اور پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

ترجمان پی ائی اے نے بیان میں کہا کہ یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پاکستانی ائیرلائنزسے پابندی اٹھانے کا فیصلہ ہوگیا اور یہ پاکستان کی ہوابازی کی صنعت کے لیے اہم ترین خبر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سی ای او پی آئی اے کی جانب سے اس تاریخی موقع پروزرات ہوابازی، سول ایوی ایشن اتھارٹی، پی آئی اے ٹیم اور پوری ہوابازی کی صنعت کو ان کے بھرپور تعاون پر مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیاب پالیسیوں کا مظہر ہے اور یورپ میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے ہوائی سفر میں آسانی پیدا ہو گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پی آئی اے یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی عائد پابندی وزیراعظم شہباز شریف یورپ کے لیے پروازوں

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی آئی اے پر یورپی ممالک میں عائد پابندی ختمپی آئی اے پر یورپی ممالک میں عائد پابندی ختمیورپی ایئرسیفٹی نے جولائی 2020 میں پی آئی اے پر پابندی عائد کردی تھی
Baca lebih lajut »

پی آئی اے کے یورپی یونین کے لیے پروازوں کی پابندی ختم کردی گئیپی آئی اے کے یورپی یونین کے لیے پروازوں کی پابندی ختم کردی گئیوزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف نے بتایا کہ یورپی کمیشن اور ایاسا نے پی آئی اے کے یورپ کے لیے پروازوں کی پابندی ختم کردی ہے۔ اس کامیابی نے مغربی قارہ افریقہ کے ہوابازی تنظیم کے معیار کے مطابق پروازی حفاظتی نگرانی کو بہتر بنانے ممکن کردی ہے۔
Baca lebih lajut »

کپتان سے تلخ کلامی و میدان چھوڑنے کا واقعہ؛ الزاری جوزف کو بڑی سزا مل گئیکپتان سے تلخ کلامی و میدان چھوڑنے کا واقعہ؛ الزاری جوزف کو بڑی سزا مل گئیکرکٹ ویسٹ انڈیز نے الزاری جوزف پر 2 میچوں کی پابندی عائد کردی
Baca lebih lajut »

12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگی12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگیپی آئی اے نے فضائی بیٹرکے اہم طیاروں پر آئیڈیاز 2024 کا لوگو پینٹ کروا لیا
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کے مخلصوں کی پی ٹی آئی پاکستان نئی پارٹی کے بارے فیصل واوڈا کا پیش نظرپی ٹی آئی کے مخلصوں کی پی ٹی آئی پاکستان نئی پارٹی کے بارے فیصل واوڈا کا پیش نظرسینیٹر فیصل واوڈا نے گمان کیا کہ پی ٹی آئی پروڈکٹس پر پابندی لگنے والی ہے اور اس بابت نئی پارٹی 'پی ٹی آئی پاکستان' کا پیش نظر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

آئی فون 16 پر پابندی: ایپل کی انڈونیشیا کو 100 ملین ڈالر کی پیشکشآئی فون 16 پر پابندی: ایپل کی انڈونیشیا کو 100 ملین ڈالر کی پیشکشانڈونیشیا نے گزشتہ ماہ ملک میں آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 11:00:42