ایف آئی اے کی درخواست پر پی ٹی اے نے 312 اکاؤنٹس بلاک کردیے
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبرکرائم ونگ بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈے کرنے والے 924 اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی۔
اعلامیے کے مطابق ڈائریکٹرسائبرکرائم ونگ ویسٹ عمران محمود کو 3 ماہ قبل تعینات کیا گیا تھا، جنہوں نے اپنی تقرری کے بعد سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مانیٹرنگ اورتجزیے کے لیئےخصوصی ٹیم تشکیل دی جس پر مذکورہ ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر فیس بک، انسٹاگرام،ٹویٹر،ٹک ٹاک اوردیگر پلیٹ فارمزپرمشکوک سرگرمیوں کی نگرانی شروع کی۔
اعلامیے کے مطابق نشاندہی کے بعد اب تک 312 اکاؤنٹس کو پی ٹی اے کی جانب سے بلاک کیا گیا ہے جبکہ ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف 14 انکوائریاں درج کرکے تحقیقات کا آغازکردیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کے ایم سی کے فٹبال کوچ کی لاش چھپانے کے مرتکب دو ملزمان گرفتارپولیس نے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا بھی سراغ لگالیا
Baca lebih lajut »
لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک کلو ہیروئن، ڈرون برآمداے این ایف نے سیالکوٹ میں منشیات فروخت کرنے والے 10 سالہ بچے سے 2 کلو چرس برآمد کی
Baca lebih lajut »
24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجابپی ٹی آئی کے پاس پلان اے، بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے: عظمیٰ بخاری کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی طلاق کے بعد موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں
Baca lebih lajut »
’2 منٹ کا مہمان ہوں‘، شوہر کی خودکشی سے قبل اہلیہ کو ویڈیو کالاہلیہ سے ویڈیو گفتگو کے بعد ڈاکٹر نے خود کو اینستھیزیا کا انجیکشن لگالیا
Baca lebih lajut »
ایف آئی اے نے کراچی سے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیاکارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جس سے بھاری مالیت میں مختلف ممالک کی کرنسی اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر لیا گیا: ایف آئی اے
Baca lebih lajut »