کارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جس سے بھاری مالیت میں مختلف ممالک کی کرنسی اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر لیا گیا: ایف آئی اے
/ فائل فوٹوایف آئی اے کے عملے نے کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم کے قریب ایک بنگلے پر چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا۔
ڈائریکٹر ایف آئی اے نعمان صدیقی کے مطابق کارروائی کے دوران بنگلے سے فرضی کاروباری اداروں اور افراد کی دستخط شدہ 22 چیک بکس، 47 لاکھ پاکستانی کرنسی، 6 ہزار روپے سعودی ریال، 6180 تھائی بھات، 22950 درہم اور 450 امریکی ڈالر بھی برآمد کیے گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے برآمدملزمان سے پرائز بانڈز چیکس، کمپیوٹرز، موبائل فونز اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا: ایف آئی اے
Baca lebih lajut »
سولررائزیشن سے بجلی کھپت میں کمی، آئی ایم ایف نے حکومت سے متبادل پلان مانگ لیالوگ سولر پینلز پر منتقل ہو رہے ہیں، جس کے باعث بجلی کی طلب میں کمی آئی ہے
Baca lebih lajut »
طالبہ سے مبینہ زیادتی: پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج، غیر مصدقہ خبر وائرل کرنے پر مقدمہ درجبچی کے والدین نے کہا کہ بیٹی 2 اکتوبر کو گھر میں گری جس سے اس کو گہری چوٹ آئی تھی: ایف آئی آر کا متن
Baca lebih lajut »
پاکستان میں سعودی کمپنی آرمکو کے پہلے پیٹرول پمپ کا افتتاحآرمکو پاکستان میں اپنا ریٹیل نیٹ ورک بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے
Baca lebih lajut »
12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگیپی آئی اے نے فضائی بیٹرکے اہم طیاروں پر آئیڈیاز 2024 کا لوگو پینٹ کروا لیا
Baca lebih lajut »
روس امریکی الیکشن میں ووٹرز کو تشدد پر اکسا سکتا ہے، امریکی خفیہ اداروں کا انتباہروس کی جانب سے امریکی الیکشن کے دوران سائبر حملے بھی ہوسکتے ہیں، ایف آئی اے نے خبردار کردیا
Baca lebih lajut »