عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاری

Indonesia Berita Berita

عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

فلم سے معروف ریپر طلحہ انجم اداکاری کی دنیا میں ڈیبیو کر رہے ہیں

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف جلد بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ وہ ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم ’کٹر کراچی‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

کٹر کراچی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، اس فلم میں اداکارہ کنزہ ہاشمی اور سید جمیل بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ مداحوں کو اس پروجیکٹ کی ریلیز کا شدت سے انتظار ہے۔ کٹر کراچی کے ٹریلر کو دیکھ کر اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ایک سنسنی خیز کرائم تھرلر ہے جس کی کہانی کراچی کے تاریک اور حقیقت پسندانہ ماحول کر گرد گھومتی ہے۔ فلم کے مناظر میں کراچی کی ثقافت کی ایک کی جھلک نظر آتی ہے۔

عمران اشرف اس فلم میں ایک ’مافیا باس‘ کے روپ میں دکھائی دے رہے ہیں، جو روشنیوں کے شہر پر حکمرانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ دوسری طرف طلحہ انجم اپنے مقام کے دفاع کے لیے آخری حد تک لڑنے کو تیار دکھائی دیتے ہیں۔ فلم میں کنزہ ہاشمی کا انداز بھی روایتی کرداروں سے بالکل مختلف ہے۔ ٹریلر دیکھ کر شائقین کا کہنا ہے کہ انہیں فلم کی کہانی کی شدت، کرداروں کی گہرائی اور کراچی کے گلی کوچوں کی عکاسی نے متاثر کیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سنی دیول اور رندیپ ہودا کی نئی فلم ’جات‘ کا ٹیزر جاریسنی دیول اور رندیپ ہودا کی نئی فلم ’جات‘ کا ٹیزر جاریٹیزر پشپا 2 کی اسکریننگ کے دوران پیش کیا گیا جو 12,500 اسکرینز پر لانچ کیا گیا اور یہ ایک نیا سنگِ میل ثابت ہوا
Baca lebih lajut »

فلم ساز ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاریفلم ساز ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاریفلم کے ذریعے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ زندگی میں کبھی بھی اپنا خواب پورا کرنے کے لیے دیر نہیں ہوتی
Baca lebih lajut »

ٹام کروز کی فلم ’’مشن: امپاسیبل - دی فائنل ریکننگ‘‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاریٹام کروز کی فلم ’’مشن: امپاسیبل - دی فائنل ریکننگ‘‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاریفلم پہلے 2022 میں ریلیز ہونی تھی لیکن وبا اور ہالی وڈ اسٹرائیک کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی
Baca lebih lajut »

الو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئےالو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئےبھارتی میڈیا کے مطابق 5 دسمبر 2024 کو فلم سنیما گھروں کی زینت بنےگی
Baca lebih lajut »

طلحہ انجم موسیقی کی دنیا کے بادشاہ بن گئےطلحہ انجم موسیقی کی دنیا کے بادشاہ بن گئےطلحہ انجم نے عاطف اسلم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
Baca lebih lajut »

سدھارتھ ملہوترا اور جھانوی کپور کی نئی رومانوی فلم 'پرم سندری' کی شوٹنگ کا آغازسدھارتھ ملہوترا اور جھانوی کپور کی نئی رومانوی فلم 'پرم سندری' کی شوٹنگ کا آغازفلم میں سدھارتھ ملہوترا بزنس ٹائیکون کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ جھانوی کپور آزاد خیال آرٹسٹ کے طور پر نظر آئیں گی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 13:32:46