بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم، 15 منٹ میں سینما گھروں سے ہٹادی گئی

Indonesia Berita Berita

بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم، 15 منٹ میں سینما گھروں سے ہٹادی گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

فلم اداکار کے کیریئر کی پہلی اور آخری فلم تھی جس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا

1982 میں ریلیز ہونے والی فلم 'زخمی انسان' کو بھارتی سینما کی سب سے بڑی ناکامیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

فلم کی ہدایتکاری دیپک بلراج وجے نے کی، جس میں شکتی کپور نے پہلی بار بطور مرکزی ہیرو کام کیا اور ان کے ساتھ ریتا بھادری، ارونا ایرانی اور دیگر نے اداکاری کی۔ تاہم، فلم ریلیز کے صرف 15 منٹ بعد سینما گھروں سے ہٹا دی گئی، جو ایک عالمی ریکارڈ بن گیا۔ حال ہی میں کپل شرما شو میں شریک ہو کر شکتی کپور نے اپنے کیریئر کے اس دلچسپ اور ناکام موڑ کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا: "میں نے سوچا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ میں ہیرو بنوں، اور 'زخمی انسان' میں لیڈ رول قبول کر لیا۔ لیکن یہ فلم پروڈیوسر، ڈائریکٹر، اور شائقین سب کو زخمی کر گئی۔ فلم 12 بجے ریلیز ہوئی اور 12:15 پر ہٹا دی گئی۔"

شکتی کپور نے مزید بتایا کہ فلم کے ریلیز سے پہلے انہوں نے کئی ولن کے کردار ٹھکرا دیے تھے، لیکن فلم کی ناکامی کے بعد انہیں انہی کرداروں کے لیے واپس درخواست دینا پڑی۔ یہ فلم ان کے کیریئر کی پہلی اور آخری فلم تھی جس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا۔ شکتی کپور کا کیریئر تین دہائیوں سے زیادہ پر محیط رہا، جس میں انہوں نے 700 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ حالیہ برسوں میں، انہوں نے 2023 کی بلاک بسٹر فلم 'اینمل' میں ایک چھوٹے کردار میں کام کیا، جس میں رنبیر کپور، بوبی دیول، اور رشمیکا مندانا بھی شامل تھے۔ یہ فلم باکس آفس پر 900 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کرنے میں کامیاب رہی۔Dec 03, 2024 01:23 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیفلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیفلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی
Baca lebih lajut »

کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیکے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیکے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔
Baca lebih lajut »

معاشرتی توہمات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیںمعاشرتی توہمات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیںتوہم پرستی کی سب سے بڑی وجہ کم علمی اور دینی اَحکام سے ناواقفیت ہے
Baca lebih lajut »

کے جی ایف 2 بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیکے جی ایف 2 بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیکے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔ فلم نے پہلے دن میں مکمل بجٹ وصول کر لیا اور اس کے سالار بھی نہیں کر سکے۔
Baca lebih lajut »

ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کا ٹریلر جاریابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کا ٹریلر جاریفلم کے ٹریلر سے ہی مداحوں نے اسے ٹاپ فلاپ قرار دے دیا
Baca lebih lajut »

ڈیوس کپ میں شکست کے بعد رافیل نڈال نے ٹینس کو الوداع کہہ دیاڈیوس کپ میں شکست کے بعد رافیل نڈال نے ٹینس کو الوداع کہہ دیاجذبات سے لبریز ٹینس اسٹار نے مالاگا کے میدان میں 15 منٹ تک فینز سے گفتگو کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:32:25