شام کے مختلف علاقوں میں خوراک کی قلت، روٹی کی قیمت میں 900 فیصد اضافہ

Indonesia Berita Berita

شام کے مختلف علاقوں میں خوراک کی قلت، روٹی کی قیمت میں 900 فیصد اضافہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

قنیطرہ، منبج اور دیر الزور میں خوراک کی تقسیم اور بنیادی ضرورت کی اشیاء تک رسائی شدید متاثر ہے: یو این رپورٹ

/ فوٹو انٹرنیٹبڑے شہروں میں خوراک کی قلت ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔

ادلب اور حلب میں 27 نومبر سے 9 دسمبرکےدرمیان روٹی کی قیمت میں900 فیصد جب کہ مرغی کی قیمت میں 119فیصداضافہ ہوا، قنیطرہ، منبج اور دیر الزور میں خوراک کی تقسیم اور بنیادی ضرورت کی اشیاء تک رسائی شدید متاثر ہے، تبقا میں کم از کم 6 ہزار خاندانوں کو فوری خوراک کی ضرورت ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملک میں چار ماہ میں گیس کی قیمت میں ساڑھے 800 فیصد اضافے کا انکشافملک میں چار ماہ میں گیس کی قیمت میں ساڑھے 800 فیصد اضافے کا انکشافپانچ سال کے دوران چینی کی قیمت میں ساڑھے53 فیصد اور پام آئل کی قیمت میں 61فیصد اضافہ ہوا۔
Baca lebih lajut »

ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈاکتوبر میں چاول کی برآمدات میں سالانہ 19.03 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا
Baca lebih lajut »

تاریخ میں پہلی بار بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالرز سے زائد ہوگئیتاریخ میں پہلی بار بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالرز سے زائد ہوگئی2024 کے آغاز سے اب تک بٹ کوائن کی قیمت میں 140 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »

علوی: وہ ’خفیہ‘ فرقہ جس نے اقلیت میں ہوتے ہوئے شام پر 50 برس تک حکمرانی کیعلوی: وہ ’خفیہ‘ فرقہ جس نے اقلیت میں ہوتے ہوئے شام پر 50 برس تک حکمرانی کیعلوی فرقہ دراصل شام کی ایک اقلیت ہے جس نے کئی برسوں کے مظالم اور صلیبی جنگوں میں نقصان سہنے کے بعد شام کی اسٹیبلشمنٹ میں جگہ بنائی۔
Baca lebih lajut »

بلوچستان میں موسم خشک، سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈبلوچستان میں موسم خشک، سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈپہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی پیش گوئی
Baca lebih lajut »

دواؤں کی قلت کے باعث غزہ کے ڈاکٹر زخمیوں کے علاج کیلئے سرکہ استعمال کرنے پر مجبوردواؤں کی قلت کے باعث غزہ کے ڈاکٹر زخمیوں کے علاج کیلئے سرکہ استعمال کرنے پر مجبورغزہ کے اسپتالوں میں 70 فیصد زخمی مریضوں میں سپر بگ وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 23:16:15