بلوچستان میں موسم خشک، سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈ

Indonesia Berita Berita

بلوچستان میں موسم خشک، سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی پیش گوئی

بلوچستان میں موسم خشک اور سرد ہواؤں کا راج ہے جب کہ درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہے گا۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک اور زیارت میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 اور تربت میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کوئٹہ: نوکنڈی اور چمن میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جب کہ گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 12 اور جیوانی میں 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے۔Dec 08, 2024 01:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیابلوچستان کے شمالی علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیاکوئٹہ زیارت، پشین، قلعہ عبداللہ، قلات اور زیارت سمیت مستونگ میں درجہ حرارت گرنے سے سڑکوں اور گلیوں میں کھڑا پانی جمنے لگ گیا
Baca lebih lajut »

پاکستان کی 64 سالہ موسمی تاریخ کا گرم ترین نومبرپاکستان کی 64 سالہ موسمی تاریخ کا گرم ترین نومبرنومبر2024، پاکستان کی 64 سالہ موسمی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دیا گیا ہے۔ ملک میں رات کے کم سے کم درجہ حرارت اب تک کے زائد ترین ریکارڈ رہے۔ نومبر میں دن کے اوسط درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے گئے۔ اسکردو میں منفی 6.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی۔
Baca lebih lajut »

لاہور آج پھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، بارش کا امکان کملاہور آج پھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، بارش کا امکان کمبادل موجود ہیں تاہم برسنے کا امکان نہیں، موسم خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »

موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ڈینگی کے کیسز میں 20 فیصد اضافہ ہوگیا، تحقیقموسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ڈینگی کے کیسز میں 20 فیصد اضافہ ہوگیا، تحقیقدنیا کے درجہ حرارت میں اضافہ مچھروں سے پھیلنے والے اس سنگین مرض کے پھیلاؤ کا باعث بن رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

کراچی میں آج موسم خشک، آئندہ ہفتے سے سردی میں اضافے کا امکانکراچی میں آج موسم خشک، آئندہ ہفتے سے سردی میں اضافے کا امکانبلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے باعث سردہوائیں کراچی پراثراندازہونے کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
Baca lebih lajut »

کراچی میں آج موسم خشک، 5 دسمبر سے سردی ہونے کا امکانکراچی میں آج موسم خشک، 5 دسمبر سے سردی ہونے کا امکانکراچی میں آج کے روز میں کم سے کم درجہ حرارت 20.4 ڈگری سینٹی ریکارڈ ہوا۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق، بلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے باعث کراچی میں سردی 5 دسمبر کے پسمند اور درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کمی رہنے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:00:34