تاریخ میں پہلی بار بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالرز سے زائد ہوگئی

Donald Trump Berita

تاریخ میں پہلی بار بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالرز سے زائد ہوگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

2024 کے آغاز سے اب تک بٹ کوائن کی قیمت میں 140 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی قیمت ابھی ایک لاکھ 2 ہزار ڈالرز سے کچھ زیادہ ہے۔

بٹ کوائن نے ایک لاکھ ڈالرز کی حد اس وقت عبور کی جب دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے پال ایٹکنز کو سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کا سربراہ مقرر کیا، جو کرپٹو کرنسیوں پر پابندیوں کو نرم کرنے کے حامی ہیں۔ 4 دسمبر کو یو ایس فیڈرل ریزرو کے سربراہ جیروم پاؤل نے کہا کہ بٹ کوائن سونے کی طرح ہے بس یہ ورچوئل یا ڈیجیٹل ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ 4 برس کی سیاسی کشمکش کے بعد ہم بٹ کوائن سمیت تمام ڈیجیٹل معاشی نظام کو مرکزی مالیاتی دھارے میں داخل ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر کی تاریخی بلندی پرٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر کی تاریخی بلندی پرامریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے فوری بعد پہلی بار ایک بٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
Baca lebih lajut »

’’امریکی آج بھی کسی خاتون کو صدر بنانے پر تیار نہیں‘‘’’امریکی آج بھی کسی خاتون کو صدر بنانے پر تیار نہیں‘‘امریکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہارا ہوا امیدوار صدر منتخب ہوا ہے
Baca lebih lajut »

پشاور سے دوحا جانے والے مسافر کے پیٹ سے 59 آئس بھرے کیپسول برآمدپشاور سے دوحا جانے والے مسافر کے پیٹ سے 59 آئس بھرے کیپسول برآمدمختلف کارروائیوں میں 32 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
Baca lebih lajut »

دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلامدنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلاماس روبوٹ نے معروف کمپیوٹر سائنسدان ایلن تورنگ کا پورٹریٹ تیار کیا تھا جسے اے آئی گاڈ کا نام دیا گیا۔
Baca lebih lajut »

سال 2024 کا مس یونیورس کا تاج ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیاسال 2024 کا مس یونیورس کا تاج ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیااس سال مس یونیورس کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی بار 28 سال سے زیادہ عمر کی خواتین بھی شریک ہوئیں
Baca lebih lajut »

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 26.5 ارب ڈالرز (73 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کا اضافہ ہوا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:09:00