سوناکشی سنہا اور ظہیر کی طلاق؟ پیشگوئی سے مداح صدمے کا شکار

Indonesia Berita Berita

سوناکشی سنہا اور ظہیر کی طلاق؟ پیشگوئی سے مداح صدمے کا شکار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

دونوں کے رشتے سے متعلق پیشگوئی نے ان کے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار شتروگھن سنہا کی بیٹی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر سے متعلق ایک خبر نے مداحوں کو صدمے کا شکار کردیا ہے۔

بھارت کے ایک مشہور ماہر نجوم سشیل کمار سنگھ نے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی طلاق کی پیش گوئی کی ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ماہر نجوم نے صرف یہی نہیں بتایا بلکہ انھوں نے دونوں کی طلاق کے طریقہ کار کے بارے میں بھی کچھ حیران کن تفصیلات کا ذکر کیا۔ یاد رہے کہ بھارتی ماہر نجوم سشیل کمار اس سے قبل ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان بھی طلاق کی پیشگوئی کرچکے ہیں، جو فی الحال ابھی تک پوری نہیں ہوئی لیکن دونوں کے درمیان علیحدگی کی افواہیں منظرعام پر آتی رہتی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سونیا حسین کی سوناکشی سنہا اور ظہیر سے ملاقاتسونیا حسین کی سوناکشی سنہا اور ظہیر سے ملاقاتسونیا حسین کا سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے بھارتی اداکارہ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
Baca lebih lajut »

سوناکشی سنہا اور مکیش کھنہ میں رامائن کی تنقید پر تنازعہسوناکشی سنہا اور مکیش کھنہ میں رامائن کی تنقید پر تنازعہبھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ماضی کے مقبول اداکار مکیش کھنہ کے درمیان رامائن سے متعلق ایک سوال پر تنقید کا تنازعہ بڑھ گیا۔
Baca lebih lajut »

سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا: ایک اداکار سے انکار کی وجہ 'بڑی لگ رہی ہوں‘سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا: ایک اداکار سے انکار کی وجہ 'بڑی لگ رہی ہوں‘سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ایک بالی وڈ اداکار نے ان سے فلم کرنے سے انکار کردیا تھا کیونکہ وہ ان سے بڑی لگ رہی ہیں۔ انہوں نے اداکار کا نام لیے بغیر کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ انہیں ایسے اداکار کے ساتھ کام کرنے کا موقع نہیں ملا۔
Baca lebih lajut »

طاقت کے نشہ پر مبنی حکمرانی کا نظامطاقت کے نشہ پر مبنی حکمرانی کا نظامہم بطور ریاست اور معاشرہ جمہوری عمل سے مسلسل دوری کا شکار ہیں
Baca lebih lajut »

سلمیٰ حسن اپنی دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیںسلمیٰ حسن اپنی دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیںطلاق کے بعد عورت بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے، سلمیٰ
Baca lebih lajut »

طلاق کی شرح میں اضافہطلاق کی شرح میں اضافہاس مضمون میں طلاق کی شرح میں اضافہ کی وجوہات کی جانچ کی گئی ہے اور یہ دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ نئی نسلیں کیوں طلاق کو آسان سمجھتی ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 23:11:39