سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ایک بالی وڈ اداکار نے ان سے فلم کرنے سے انکار کردیا تھا کیونکہ وہ ان سے بڑی لگ رہی ہیں۔ انہوں نے اداکار کا نام لیے بغیر کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ انہیں ایسے اداکار کے ساتھ کام کرنے کا موقع نہیں ملا۔
ماضی میں ایک اداکار نے میرے ساتھ یہ کہہ کر فلم کرنے سے انکار کردیا تھا کہ میں ان سے بڑی لگ رہی ہوں: سوناکشی سنہا / فائل فوٹو
حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سوناکشی نے انکشاف کیا کہ ’بالی وڈ میں خواتین کو مردوں پر ترجیح دی جاتی ہے لیکن ماضی میں ایک اداکار نے میرے ساتھ یہ کہہ کر فلم کرنے سے انکار کردیا تھا کہ میں ان سے بڑی لگ رہی ہوں‘۔
سوناکشی سنہا بالی وڈ اداکار انکار عمر کیمسٹری
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سوناکشی سنہا کا انکشاف: ایک سینئر اداکار نے انہیں عمر کی وجہ سے فلم میں کام دینے سے انکار کر دیا تھابالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ایک راؤنڈ ٹیبل ڈسکشن میں انکشاف کیا کہ ایک سینئر اداکار نے انہیں عمر کی وجہ سے فلم میں کام دینے سے انکار کر دیا تھا۔ انہوں نے خواتین پر مردوں کے مقابلے میں لگنے والے دباؤ کے بارے میں بات کی۔
Baca lebih lajut »
سوناکشی سنہا اور مکیش کھنہ میں رامائن کی تنقید پر تنازعہبھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ماضی کے مقبول اداکار مکیش کھنہ کے درمیان رامائن سے متعلق ایک سوال پر تنقید کا تنازعہ بڑھ گیا۔
Baca lebih lajut »
جبیلس ریمارٹس ایڈیڈ ریمینس اور ریوینیوایک الیکٹرونک کمپنی جبیلس نے بدھ کو پہلے چھتر میں منافع اور آمدن کی تخمینہ جات کو عبور کیا، جو ڈیٹا سینٹر انفرسٹرکچر کی بڑھتی ہوئی طلب کی وجہ سے ہوا۔
Baca lebih lajut »
’اداکاری نہیں چھوڑ رہا'، وکرانت میسی کا ریٹائرمنٹ کے بیان سے یوٹرنکام کی زیادتی کی وجہ سے میری صحت متاثر ہو رہی تھی، اس لیے یہ فیصلہ لیا ہے، اداکار
Baca lebih lajut »
کیا اے آر رحمان کی طلاق کا تعلق انکی گٹارسٹ سے ہے؟ سابقہ اہلیہ کی وکیل نے حقیقت بتادیوندنا شاہ نے رحمان اور سائرہ بانو کے فیصلے کی طلاق کی وجہ بتانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر لیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاعمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا
Baca lebih lajut »