سوناکشی سنہا اور مکیش کھنہ میں رامائن کی تنقید پر تنازعہ

मनोरंजन Berita

سوناکشی سنہا اور مکیش کھنہ میں رامائن کی تنقید پر تنازعہ
سوناکشی سنہامکیش کھنہتنازعہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ماضی کے مقبول اداکار مکیش کھنہ کے درمیان رامائن سے متعلق ایک سوال پر تنقید کا تنازعہ بڑھ گیا۔

بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا ماضی کے مقبول اداکار اور شکتی مان اسٹار مکیش کھنہ کے ساتھ حالیہ تنازعہ کے بعد ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ اس کا آغاز 2019 میں ’ کون بنے گا کروڑ پتی ‘ کے ایک ایپی سوڈ سے ہوا تھا، جب سوناکشی سنہا رامائن سے متعلق ایک سوال کا جواب دینے میں ناکام رہیں۔ اس واقعے کے بعد مکیش کھنہ نے سوناکشی کے والد شتروگن سنہا پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کو رامائن کی تعلیم نہیں دی۔ اس تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے سوناکشی نے انسٹاگرام پر اپنی ناراضی کا اظہار کیا۔ انہوں

نے یاد دلایا کہ اس سوال کا جواب نہ دینے والے دو دیگر مقابلہ کرنے والے بھی تھے، مگر مکیش کھنہ نے تنقید کا نشانہ صرف انہیں بنایا۔ سوناکشی نے کہا کہ کسی بات کو بھول جانا ایک عام انسانی عمل ہے، مگر مکیش کھنہ شاید معافی اور مہربانی جیسے لفظوں کو بھول گئے ہیں، جو بھگوان رام نے سکھائے ہیں۔ انہوں نے مکیش کھنہ کے تبصروں پر مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ان کے والد نے انہیں بہترین تربیت دی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ وہ مکیش کھنہ کے نازیبا تبصروں کا بھی احترام کے ساتھ جواب دے رہی ہیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سوناکشی سنہا مکیش کھنہ تنازعہ رامائن کون بنے گا کروڑ پتی

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یش راج فلمز کو ’’شکتی مان‘‘ کے رائٹس دینے سے انکار کا انکشافیش راج فلمز کو ’’شکتی مان‘‘ کے رائٹس دینے سے انکار کا انکشاف’’میں نہیں چاہتا کہ کوئی شکتی مان کو ڈسکو ڈرامہ میں تبدیل کردے‘‘؛ مکیش کھنہ
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر نے نواز شریف سے سرعام معافی مانگ لیپی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر نے نواز شریف سے سرعام معافی مانگ لیجاوید بدر نے اپنے کھلے خط میں پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف سے ماضی کے الزامات اور تنقید پر معذرت کی ہے
Baca lebih lajut »

دلجیت دوسانجھ حیدرآباد کنسرٹ میں شراب اور تشدد کے گانوں پر پابندى کے بعد تنازعہ میںدلجیت دوسانجھ حیدرآباد کنسرٹ میں شراب اور تشدد کے گانوں پر پابندى کے بعد تنازعہ میںتلنگانہ حکومت نے پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کو حیدرآباد میں کنسرٹ کے دوران شراب اور تشدد کو فروغ دینے والے گانوں گاتے سے روک دیا۔ اس نوٹس کے بعد دلجیت نے اپنے گانوں کے بول تبدیل کر دیے اور کنسرٹ کے دوران وضاحت کی کہ وہ شراب کی حمایت نہیں کرتے۔ ان کی اس پوزیشن کو انڈسٹری کے دوستوں، جیسے ریپر بادشاہ کی بھی حمایت ملی ہے۔
Baca lebih lajut »

کرم واقعے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی، شہباز راناکرم واقعے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی، شہباز راناملک خاص طور پر پختونخوا اور بلوچستان دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں، کامران یوسف
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:07:50