سونیا حسین کا سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے بھارتی اداکارہ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
مشہور پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال سے ملاقات کی ہے۔سونیا حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اس ایونٹ کی تصاویر شیئر کی جس میں وہ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی سوناکشی اور ان کے ساتھ ایک ہی ٹیبل پر بیٹھی تھیں جبکہ دوسری تصویر میں وہ اس جوڑی کے ساتھ پوز کر رہی تھیں۔انسٹا اسٹوری پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے سونیا حسین نے سوناکشی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا، انہوں نے لکھا ’سونا اور ظہیر، مبارک...
سونیا کی جانب سے شیئر کی گئیں یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور مداحوں کی جانب سے ان تصاویر پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ یاد رہے کہ بھارت اور پاکستان کے فنکاروں کو ایک ساتھ کام کرنے کی اجازت نہیں تاہم یہ جب بھی ایک دوسرے سے ملتے ہیں ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔Dec 15, 2024 03:59 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سوناکشی سنہا اور مکیش کھنہ میں رامائن کی تنقید پر تنازعہبھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ماضی کے مقبول اداکار مکیش کھنہ کے درمیان رامائن سے متعلق ایک سوال پر تنقید کا تنازعہ بڑھ گیا۔
Baca lebih lajut »
آرمی چیف نے 'وارئیر-8' مشق کے شرکا سے ملاقات کیجنرل عاصم منیر نے پاکستان اور چین کی افواج کے درمیان مشترکہ مشق 'وارئیر-8' کے شرکا سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور اعلیٰ حوصلے کو سراہا۔
Baca lebih lajut »
جتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈامیری ان سے ملاقات دو حصوں میں ہے وہاں میں نے عمران خان کی بیگم اور حواریوں سے ان کی جان کو خطرے کا بھی مسئلہ رکھا
Baca lebih lajut »
کے پی حکومت کا وفد پارا چنار پہنچ گیا، حالات کی رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ کو پیش کرے گابیرسٹر سیف، چیف سیکریٹری اور آئی جی کے پی عمائدین اور جرگہ سے ملاقات کریں گے
Baca lebih lajut »
پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
Baca lebih lajut »
چینی سرمایہ کاروں کی سندھ میں توانائی کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دل چسپیصوبائی وزیر توانائی ترقیات و مںصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی
Baca lebih lajut »