طلاق کی شرح میں اضافہ

سماجی Berita

طلاق کی شرح میں اضافہ
طلاقنسلیںسکول ٹیچر
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

اس مضمون میں طلاق کی شرح میں اضافہ کی وجوہات کی جانچ کی گئی ہے اور یہ دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ نئی نسلیں کیوں طلاق کو آسان سمجھتی ہیں۔

کئی لڑکیاں جن کی تربیت ان کی ماؤں نے اچھے اور سلجھے ہوئے طریقے سے کی ہوتی ہے وہ ایک خوشگوار زندگی گزارتی ہیں۔ پہلے کبھی طلاق کا نام بہت کم سننے میں آتا تھا، لیکن چند سال سے تواتر سے یہ سب ہو رہا ہے۔ پہلے جب لڑکی کی شادی ہوتی تھی تو ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی اور دیگر بزرگ لڑکی کو یہ نصیحت ضرور کرتے تھے کہ ’’سرخ جوڑے میں جا رہی ہو، سفید میں نکلنا۔‘‘ اس جملے سے لڑکی ذہنی طور پر تیار رہتی تھی کہ اسے نبھانا ہے۔ جب سے سرخ جوڑے غائب ہوئے ہیں اور ان کی جگہ دوسرے رنگوں کے جوڑوں نے جگہ بنا لی ہے

تبھی سے یہ جملہ بھی متروک ہو گیا ، پہلے مائیں بیٹیوں کو نصیحت کرتی تھیں کہ ’’ساس سسر کی خدمت کرنا، سسرال کی کوئی بات میکے میں آ کر نہ کہنا، شوہر کا خیال رکھنا، اس سے بھی کبھی بد زبانی نہ کرنا‘‘ لیکن اب معاملہ برعکس ہے۔ اب مائیں پہلے ہی سے لڑکی کے کان بھر دیتی ہیں کہ ’’سسرال والوں کو منہ لگانے کی کوئی ضرورت نہیں، جتنی جلدی ہو سکے الگ گھر کر لینا۔‘‘ صوفیہ میری کالج کولیگ کی بیٹی ہے، دس سال قبل اس کی شادی ہوئی، سسرال میں دو نندیں ایک دیور اور ساس سسر تھے۔ معقول اور خوش مزاج لوگ تھے، لڑکا ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازم تھا، دونوں نندیں اور دیور بھی جاب کرتے تھے، ساس سسر ریٹائرڈ اسکول ٹیچر تھے، سلجھی ہوئی فیملی تھی، لیکن شادی کے چھ ماہ بعد صوفیہ نے طلاق لے لی۔ صوفیہ کی ماں بھی بہت معقول تھیں، انھوں نے اس اقدار کا بہت برا مانا لیکن صوفیہ کی سہیلیوں نے اسے یہ پٹی پڑھائی کہ تمہارا شوہر سب سے زیادہ کماتا ہے، اس لیے تم الگ ہو جاؤ، صوفیہ نے شوہر پہ دباؤ ڈالنا شروع کر دیا کہ وہ الگ گھر لے۔ اس نے بیک جنبش قلم بیوی کی بات ماننے سے انکار کردیا۔ صوفیہ شادی کے تیسرے مہینے میکے آ کر بیٹھ گئی اور شوہر سے کہا کہ اگر اس نے الگ گھر نہ لیا تو وہ طلاق لے لے گی۔ ساس سسر نے بیٹے سے کہا کہ وہ الگ گھر لے لے۔ لیکن اس نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ وہ اپنے والدین سے الگ رہنے کا سوچ بھی نہیں سکتا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

طلاق نسلیں سکول ٹیچر فیملی تربیت

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

صدر نے بینک ٹیکس میں اضافہ کی منظوری دیصدر نے بینک ٹیکس میں اضافہ کی منظوری دیصدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری دی جس کے بعد حکومت نے رواں مالی سال کیلیے بینکوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔
Baca lebih lajut »

صدر نے بینکوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کی منظوری دیصدر نے بینکوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کی منظوری دیصدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری دی جس کے بعد حکومت نے رواں مالی سال کیلیے بینکوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر فیصد کی اضافہپاکستان سٹاک ایکسچینج پر فیصد کی اضافہحکومت کی پالیسی شرح میں مزید کمی کا اعلان، پاکستان سٹاک ایکسچینج پر سہراں میں پھر اضافہ ، انڈس 900 پوائنٹس بڑھا۔
Baca lebih lajut »

ڈالر کی قیمت میں جمعرات کو اضافہڈالر کی قیمت میں جمعرات کو اضافہزرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
Baca lebih lajut »

نومبر، روایتی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئینومبر، روایتی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیپٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافے سے حکومتی ٹیکسز کی وصولی میں اضافہ ہوگا
Baca lebih lajut »

دودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر جرمانےدودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر جرمانےایسوسی ایشنز نے دودھ کی ترسیل میں رکاوٹ ڈال کر قیمتوں میں اضافہ کروایا، مسابقتی کمیشن
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-19 20:53:33