دودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر جرمانے

Indonesia Berita Berita

دودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر جرمانے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ایسوسی ایشنز نے دودھ کی ترسیل میں رکاوٹ ڈال کر قیمتوں میں اضافہ کروایا، مسابقتی کمیشن

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر تازہ دودھ کی قیمتوں میں ملی بھگت سے اضافہ کرنے پر جرمانے عائد کر دیے۔

کمیشن نے مختلف میڈیا رپورٹس کے بعد نوٹس لیتے ہوئے کراچی بھر میں دودھ کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کی انکوائری کی تھی۔ تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی کہ یہ کراچی میں ڈیری فارمرز کی نمائندہ تینوں ایسوسی ایشنز، کراچی اور اس کے نواحی علاقوں میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کی براہ راست ذمہ دار تھیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آسٹریلیا: کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیشآسٹریلیا: کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیشمجوزہ قانون میں خلاف ورزی کرنے والی ٹیکنالوجی کی کمپنیوں پر لاکھوں ڈالرز کے جرمانے عائد کرنے کی بات بھی کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

کراچی؛ برساتی نالوں میں آلودہ پانی کی نکاسی پر متعدد فیکٹریوں پر جرمانےکراچی؛ برساتی نالوں میں آلودہ پانی کی نکاسی پر متعدد فیکٹریوں پر جرمانےبلدیہ عظمیٰ کراچی نےبرساتی نالوں میں کچرا پھینکنے اور گندا پانی چھوڑنے پر کارروائی شروع کردی
Baca lebih lajut »

جامعہ کراچی : کالجوں کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہجامعہ کراچی : کالجوں کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہفیصلے کی منظوری کی صورت میں اب کالجوں میں طلبہ سال میں دو بار نصف سلیبس کی بنیاد پر امتحانات دے سکیں گے
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیچیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیہائبرڈ ماڈل کے نام پر پاکستان سے منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق کپتان
Baca lebih lajut »

کراچی؛ کچرا پھیلانے پر دکانداروں پر جرمانےکراچی؛ کچرا پھیلانے پر دکانداروں پر جرمانےمئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پرکچرا پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے
Baca lebih lajut »

کنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی کمیٹی اقدامات پر شدید تشویش اظہار کرتی ہےکنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی کمیٹی اقدامات پر شدید تشویش اظہار کرتی ہےکنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی نے سرکاری اقدامات پر ملک میں انٹرنیٹ کی سروس کے معطل کرنے کے اقدامات پر بھی شدید تشویش اظہار کی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 13:45:02