جامعہ کراچی : کالجوں کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

جامعہ کراچی : کالجوں کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

فیصلے کی منظوری کی صورت میں اب کالجوں میں طلبہ سال میں دو بار نصف سلیبس کی بنیاد پر امتحانات دے سکیں گے

جامعہ کراچی نے اپنی اکیڈمک تاریخ میں ایک بڑا اقدام کرتے ہوئے الحاق شدہ سرکاری و نجی کالجوں میں جاری ایسوسی ایٹ ڈگریآرٹس، سائنس اور کامرس کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

یہ فیصلہ ایچ ای سی کی ایسوسی ایٹ ڈگری سے متعلق حالیہ پالیسی کے تناظر میں کیا گیا ہے جو ملک بھر میں دو سالہ گریجویشن کو ختم کرکے ایسوسی ایٹ ڈگری کی صورت میں متعارف کروائی گئی ہے۔ جامعہ کراچی نے اس سیمسٹر سسٹم کو Biannual کا نام دیا ہے، واضح رہے کہ پرانے دو سالہ ڈگری پروگرام کے خاتمے اور اے ڈی پروگرام کے متعارف کروائے جانے کے بعد گزشتہ چار سال سے پاکستان کی اکثر پبلک سیکٹر یونیورسٹیز اس پروگرام کو سالانہ امتحانی نظام کے تحت ہی چلا رہی ہیں اور غالب امکان ہے کہ جامعہ کراچی پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وہ پہلی جامعہ ہو جو ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کردے۔

یاد رہے کہ سیمسٹر سسٹم کے تحت ہر مضمون کے پرچے کے سلسلے میں 40 فیصد مارکس کا امتحان متعلقہ کالج خود لیتا ہے جبکہ باقی 60 فیصد مارکس کا امتحان یونیورسٹی کے متعلقہ شعبہ کی جانب سے لیا جاتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جامعہ کراچی نے A.D programme کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیاجامعہ کراچی نے A.D programme کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیاجامعہ کراچی نے الحاق شدہ سرکاری اور نجی کالجوں میں جاری A.D programme کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس کے تحت طلبہ سال میں دو بار نصف سلیبس کی بنیاد پر امتحانات دے گیے جانے پر منظوری ہوگئی ہے۔
Baca lebih lajut »

تعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاںتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاںسیمسٹر سسٹم طلبا کو زندگی میں کامیاب بنانے کے بجائے ’’خام یاب‘‘ کررہا ہے
Baca lebih lajut »

تعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاںتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاںسیمسٹر سسٹم طلبا کو زندگی میں کامیاب بنانے کے بجائے ’’خام یاب‘‘ کررہا ہے
Baca lebih lajut »

اسلام آباد اور لاہور کے مقابلے میں کراچی کو نظرانداز کیا گیا، آباداسلام آباد اور لاہور کے مقابلے میں کراچی کو نظرانداز کیا گیا، آبادقبضہ مافیا سسٹم کو ختم کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کو کام کرنا ہوگا، سرپرست اعلیٰ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز
Baca lebih lajut »

اسرائیلی کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس یا آرمی ہیڈکوارٹر کے بجائے خفیہ مقامات پر کرنے کا فیصلہاسرائیلی کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس یا آرمی ہیڈکوارٹر کے بجائے خفیہ مقامات پر کرنے کا فیصلہحزب اللہ کے اسرائیلی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملے کے بعد کابینہ اجلاس خفیہ مقام پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا
Baca lebih lajut »

میٹا کا گوگل کے مقابلے میں اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرانے کا فیصلہمیٹا کا گوگل کے مقابلے میں اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرانے کا فیصلہمیٹا کی جانب سے گوگل اور اور مائیکرو سافٹ کے بنگ سرچ انجنز پر انحصار کم کرنے کے لیے اپنا اے آئی سرچ انجن تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 12:18:47