سبی ہرنائی ٹرین سروس 18 سال بعد بحال

Indonesia Berita Berita

سبی ہرنائی ٹرین سروس 18 سال بعد بحال
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

تفصیلات کے مطابق سبی ہرنائی ٹرین سروس کی بحالی کے لیے سبی ریلوے اسٹیشن پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا.

تفصیلات کے مطابق سبی ہرنائی ٹرین سروس کی بحالی کے لیے سبی ریلوے اسٹیشن پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نگران وفاقی وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ نے افتتاح کیا۔

سبی تا ہرنائی ٹرین سروس بحالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا کہ طویل مدت سے بند سبی، ہرنائی سیکشن کو دوبارہ سے کھولا جارہا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ یہ ریلوے ٹریک فروری 2006 میں بند ہوا تھا، ٹرین سروس کی بحالی سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے، ریلوے سروس سے مریضوں کو بروقت بڑے شہروں میں جانے کی آسانی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ 25 دسمبر کو بولان میل بھی بحال کر دی جائے گی، دوسرے مرحلے میں نواب اکبر خان بگٹی ایکسپریس بحال کی جائےگی، بلوچستان سے مال بردار ٹرینیں بھی چلیں گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سوشانت سنگھ کی موت: اداکارہ ریا چکرورتی نے 3 سال بعد لب کھول دیےسوشانت سنگھ کی موت: اداکارہ ریا چکرورتی نے 3 سال بعد لب کھول دیےاداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے 3 سال بعد بھارتی اداکارہ اور وی جے ریا چکربورتی نے جیل میں گزارے وقت سے متعلق لب کھول دیے۔
Baca lebih lajut »

گوشت اور مکھن میں موجود چکنائی کے حیرت انگیز فوائدگوشت اور مکھن میں موجود چکنائی کے حیرت انگیز فوائدمطالعہ کے آغاز میں کسی میں ڈیمنشیا کی نشاندہی نہیں ہوئی لیکن اوسطاً 12.5 سال کے بعد 2,778 افراد میں اس بیماری کی تشخیص ہوئی۔
Baca lebih lajut »

فیصل آباد‘ٹرین میں سفر کرتے ٹکٹ نہ ہونے پر تین بچوں نے ٹرین سے چھلانگ لگا ...فیصل آباد (آئی این پی)ٹرین میں سفر کرتے ہوئے ٹکٹ نہ ہونے پر تین بچوں نے ٹرین سے چھلانگ لگا دی , 15سالہ بچہ موقع پر جاں  بحق اور دوسرے دونوں شدید زخمی ہو گئے۔  تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے علاقے بھلوانہ کے  رہائشی تین بچے شاہدرہ سے لاہور آنے والی ٹرین پر بیٹھے۔ 15 سالہ سلطان احمد،11 سالہ سہیل احمد اور 12 سالہ عںدالرحمن نے ٹرین کا ٹکٹ نہ ہونے پر...
Baca lebih lajut »

جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو خبردار کردیاجدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو خبردار کردیاخصوصی ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیاں کام کررہی ہیں جو مناسب کرایہ لیتے ہوئے محفوظ طریقے سے مسافروں کو انکی منزل تک پہنچاتی ہیں۔
Baca lebih lajut »

جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو خبردار کردیاجدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو خبردار کردیاخصوصی ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیاں کام کررہی ہیں جو مناسب کرایہ لیتے ہوئے محفوظ طریقے سے مسافروں کو انکی منزل تک پہنچاتی ہیں۔
Baca lebih lajut »

ایلون مسک کا غزہ کے شہریوں کو انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلانایلون مسک کا غزہ کے شہریوں کو انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلانٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ امدادی تنظیمیں کے ذریعے غزہ کے شہریوں کو انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 19:41:02