فیصل آباد (آئی این پی)ٹرین میں سفر کرتے ہوئے ٹکٹ نہ ہونے پر تین بچوں نے ٹرین سے چھلانگ لگا دی , 15سالہ بچہ موقع پر جاں بحق اور دوسرے دونوں شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے علاقے بھلوانہ کے رہائشی تین بچے شاہدرہ سے لاہور آنے والی ٹرین پر بیٹھے۔ 15 سالہ سلطان احمد،11 سالہ سہیل احمد اور 12 سالہ عںدالرحمن نے ٹرین کا ٹکٹ نہ ہونے پر...
فیصل آباد‘ٹرین میں سفر کرتے ٹکٹ نہ ہونے پر تین بچوں نے ٹرین سے ...فیصل آباد‘ٹرین میں سفر کرتے ٹکٹ نہ ہونے پر تین بچوں نے ٹرین سے چھلانگ لگا دیفیصل آباد ٹرین میں سفر کرتے ہوئے ٹکٹ نہ ہونے پر تین بچوں نے ٹرین سے چھلانگ لگا دی , 15سالہ بچہ موقع پر جاں بحق اور دوسرے دونوں شدید زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے علاقے بھلوانہ کے رہائشی تین بچے شاہدرہ سے لاہور آنے والی ٹرین پر بیٹھے۔ 15 سالہ سلطان احمد،11 سالہ سہیل احمد اور 12 سالہ عںدالرحمن نے ٹرین کا ٹکٹ نہ ہونے پر ٹرین سے چھلانگ لگا دی جسکے باعث 15 سالہ سلطان موقع پر جا بحق ہو گیا۔11 سہیل اور 12 سالہ عبدالرحمان کو الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔سہیل نامی بچے کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔زخمی عبدالرحمان کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔ٹی سی ایل نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں اپنے چوتھے فلیگشپ سٹور کا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خانہ کعبہ کا طواف کرنے والے عازمین کے لیے نئے اصول جاریخانہ کعبہ کے گرد طواف کرتے وقت اچانک نہ رکیں، چہل قدمی میں رکاوٹ پیدا نہ کریں اور داخل ہونے اور باہر نکلتے وقت طواف کے راستے پر چلیں۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ میں واپسی کا مشن، پاکستان کے لیے ’’ڈو آر ڈائی‘‘ مقابلے شروعورلڈ کپ میں لگاتار تین شکستوں نے گرین شرٹس کے سفر کو مشکل بنا دیا ہے فائنل فور میں واپسی کا مشن آج جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے شروع ہوگا۔

شعیب اختر اور جے سوریا، شعیب ملک نے سنایا دلچسپ قصہ’دی پویلین‘ میں سابق کپتان شعیب ملک نے سری لنکا اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے فیصل آباد ٹیسٹ سے جڑا دلچسپ قصہ بیان کیا۔