خانہ کعبہ کے گرد طواف کرتے وقت اچانک نہ رکیں، چہل قدمی میں رکاوٹ پیدا نہ کریں اور داخل ہونے اور باہر نکلتے وقت طواف کے راستے پر چلیں۔
قرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگاسعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے حجاج کرام کے لیے مکہ میں اسلام کے مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کا طواف کرنے کے لیے رہنما اصول ترتیب دیئے ہیں۔
خانہ کعبہ کے گرد طواف کرتے وقت اچانک نہ رکیں، ساتھیوں کی چہل قدمی میں رکاوٹ پیدا نہ کریں اور داخل ہونے اور باہر نکلتے وقت طواف کے راستے پر چلیں۔ سعودی عرب حکام کی جانب سے توقع کی جارہی ہے کہ موجودہ سیزن کے دوران بیرون ملک سے آنے والے تقریباً 10 ملین مسلمان عمرہ ادا کریں گے۔ مختلف قسم کے داخلے کے ویزے رکھنے والے مسلمانوں کو عمرہ کرنے اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرجانے کی اجازت دی گئی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مراد سعید، عمر ایوب سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاریطلب کیے جانے کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے، جہاں نظر آئیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
Baca lebih lajut »
گوگل میسجز کا تصویر بھیجنے میں آسانی کے لیے کام جارینئی اپ ڈیٹس کے بعد میسجز میں کیمرے کا آپشن شامل کر دیا جائے گا
Baca lebih lajut »
زلفی بخاری کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لانے کا فیصلہوزارت داخلہ نے زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی، ایف آئی اے کو انٹرپول سے رجوع کرنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »
زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹس جاری کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پی ٹی آئی کے مفرور رہنما زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ نے زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹس کی منظوری بھی دے دی،ڈی جی ایف آئی اے کو زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹس کے لئے خط لکھ دیا گیا جس میں وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ زلفی بخاری اسلام آباد میں دہشتگردی کے مقدمے میں مطلوب...
Baca lebih lajut »
عام انتخابات : الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیااسلام آباد : الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیا، غیر ملکی مبصرین ویزے کے جلد حصول کیلیے کواٸف جمع کرا سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
عام انتخابات : الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیااسلام آباد : الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیا، غیر ملکی مبصرین ویزے کے جلد حصول کیلیے کواٸف جمع کرا سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »