عام انتخابات : الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیا

Indonesia Berita Berita

عام انتخابات : الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیا، غیر ملکی مبصرین ویزے کے جلد حصول کیلیے کواٸف جمع کرا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیںاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیا، غیر ملکی مبصرین ویزے کے جلد حصول کیلیے وزارت خارجہ کے ”پاکستان آن لاٸن پورٹل“ پر کواٸف جمع کرا سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیا، الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابات کی شفافیت کیلیے ملکی و غیر ملکی مبصرین کیلیے اوپن ڈور پالیسی ہے،غیر ملکی مبصرین کو الیکشن کمیشن میں ایکرڈیشن کروانا لازمی ہو گی۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ غیر ملکی مبصرین ویزے کے جلد حصول کیلیے وزارت خارجہ کے ”پاکستان آن لاٸن پورٹل“ پر کواٸف جمع کرا سکتے ہیں، غیر ملکی مبصرین کو پاکستان پہنچنے کے بعد الیکشن کمیشن میں ایکریڈیشن کروانا ہوگی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ ایکرڈیشن فارم الیکشن کمیشن کی ویب ساٸٹ سے ڈاٶن لوڈ کیے جا سکتے ہیں تاہم سیاسی وابستگی کے حامل افراد کو ایکریڈیشن جاری نہیں کیا جائے گا جبکہ غیر ملکی مبصرین کیلیے سیکیورٹی کلیرنس لازمی قرار دی گئی ہے۔ جاری دعوت نامہ میں کہا گیا ہے غیر ملکی مبصرین انتخابی بے قاعدگیوں کی رپورٹ جمع کراٸیں، غیر ملکی مبصرین رپورٹ میں انتخابی عمل کو مزید بہتر بنانے کیلیے تجاویز بھی دے سکتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عام انتخابات : الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیاعام انتخابات : الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیااسلام آباد : الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیا، غیر ملکی مبصرین ویزے کے جلد حصول کیلیے کواٸف جمع کرا سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

عام انتخابات کی تیاریاں: الیکشن کمیشن کا عالمی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہعام انتخابات کی تیاریاں: الیکشن کمیشن کا عالمی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں عالمی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ہدایات جاری کردیں۔

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے جائزہ کیلئے غیرملکی میڈیا اور مبصرین کو مدعو ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے جائزہ کیلئے غیرملکی میڈیا اور مبصرین کو مدعو کرلیا،غیرملکی میڈیا اور مبصرین کی رجسٹریشن کیلئے اوپن ڈور پالیسی رکھی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ کسی سیاسی جماعت سے وابستہ افراد کی بطور مبصر رجسٹریشن نہیں کی جائے گی،ہرغیرملکی صحافی اور مبصر کو تمام...
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-01 07:51:43