عام انتخابات کی تیاریاں: الیکشن کمیشن کا عالمی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

عام انتخابات کی تیاریاں: الیکشن کمیشن کا عالمی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں عالمی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ہدایات جاری کردیں۔

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں عالمی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا اور وزارت خارجہ کو ہدایات جاری کردیں۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات تیاریوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا ، جس میں عالمی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا. اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی طرف سے وزارت خارجہ کو ہدایات جاری کردیں ہیں ، جس میں کہا ہے کہ تمام عالمی مبصرین کوانتخابات میں دعوت دی جائے ، یہ کام فارن مشنز کےذریعے ایک ہفتے میں مکمل کیاجائے۔الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے جوائنٹ الیکشن کمشنر فوکل پرسن تعینات کردیئے ہیں اور کہا ہے کہ عالمی مبصرین کی سکیورٹی کوبھی یقینی بنایا جائے اور سیکیورٹی سے متعلق تمام امور کو 2 ہفتےمیں مکمل کیاجائے۔

الیکشن کمیشن اجلاس میں فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو کو بھی ہدایت جاری کی گئی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی مبصرین اورمیڈیانمائندگان کےتمام آلات کوکسٹم ڈیوٹی سےاستثنیٰ دیاجائے اور تمام آلات،کیمرےودیگرضروری سامان کو کسٹم ڈیوٹی سے استثنیٰ قرار دیا جائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عام انتخابات کی تیاریاں: الیکشن کمیشن کا عالمی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہعام انتخابات کی تیاریاں: الیکشن کمیشن کا عالمی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں عالمی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ہدایات جاری کردیں۔
Baca lebih lajut »

الیکشن کمیشن آئین کی پابند ہے دو شخصیات کی نہیں ،فیصل کریم کنڈیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی  کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی  کا کہنا ہے کہ انتخابات مؤخر کرانے کا مقصد انتخابات چوری کرنے کا منصوبہ ہے ،ابھی تک الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان بھی نہیں کیا '،صرف دو سیاسی جماعتوں کی خواہش پر انتخابات مؤخر نہیں ہو سکتے ،الیکشن کمیشن آئین کی پابند ہے دو شخصیات کی خواہش کی نہیں ،...
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیراعظم کی لبنان کو تباہ کرنے کی دھمکیاسرائیلی وزیراعظم کی لبنان کو تباہ کرنے کی دھمکیاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دی، ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کا جنگ میں شامل ہونا لبنان کیلئے تباہ کن ہوگا۔

Render Time: 2025-03-01 11:53:16