گوگل میسجز کا تصویر بھیجنے میں آسانی کے لیے کام جاری

Indonesia Berita Berita

گوگل میسجز کا تصویر بھیجنے میں آسانی کے لیے کام جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

نئی اپ ڈیٹس کے بعد میسجز میں کیمرے کا آپشن شامل کر دیا جائے گا

افغان مہاجرین کی مخصوص تعداد کو برطانیہ منتقل کیا جائے گا، برطانوی ہائی کمیشنڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 281 روپے سے تجاوز کرگئےسندھ پولیس کے اسمگلنگ میں ملوث افسران و اہلکاروں کی تنخواہیں روک دی گئیںغیر قانونی تارکین کے انخلا پر ریاست مخالف عناصر پروپیگنڈا کررہے ہیں، نگراں وزیر اطلاعاتسی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشتگرد گرفتارعندلیب عباس، سعدیہ سہیل، سمیرا بخاری بھی استحکام پارٹی میں شاملٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے اپنی سروس میسجز میں حال ہی میں تبدیلیاں پیش کی گئیں...

فی الحال گوگل میسجز کا استعمال کرتے ہوئے تصویر بھیجنے کے لیے یا تو صارف کو چیٹ میں جا کر ’ایڈ‘ بٹن سے تصویر شامل کرنی ہوتی ہے یا پھر کیمرا ایپ سے تصویر لے کر چیٹ میں تصویر کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔اگرچہ یہ طریقے اتنے مشکل نہیں ہیں لیکن گوگل ان کو مزید آسان بنانے کے متعلق سوچ رہا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ 2023: پاکستان کے خلاف 283 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ 2023: پاکستان کے خلاف 283 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی بیٹنگ جاریچنئی میں جاری ورلڈ کپ مقابلے میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 283 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
Baca lebih lajut »

’ٹاپ 4 میں کسی ایک کا آج سنچری بنانا بہت ضروری ہے‘’ٹاپ 4 میں کسی ایک کا آج سنچری بنانا بہت ضروری ہے‘میچ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹاپ 4 میں کسی ایک کا سنچری بنانا ٹیم کے لیے بہت ضروری ہے، آسٹریلیا کے خلاف میچ سے بہت کچھ سیکھا ہے
Baca lebih lajut »

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر متعارفگوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر متعارفگوگل کی مقبول سروس میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی فون ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہےعموماً گوگل کی جانب سے میپس کے نئے فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پہلے متعارف کرائے جاتے ہیں۔مگر ایک فیچر ایسا ہے جو آئی فون صارفین برسوں سے استعمال کر رہے تھے اور اب جاکر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے اسے متعارف...
Baca lebih lajut »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کا مختصر فیصلہ جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کا مختصر فیصلہ جاری کر دیا ۔ چھ صفحات پر مشتمل فیصلے میں لکھا گیا کہ  آرمی ایکٹ کی سیکشن ٹوڈی کی ذیلی شقیں ایک اور دو کالعدم قرار دی جاتی ہیں،آرمی ایکٹ کا سیکشن 59(4) بھی کالعدم قرار دیدیا گیا۔ تحریری فیصلے کے مطابق  فوج کی تحویل میں موجود تمام 102افراد کے...
Baca lebih lajut »

تنہائی کے شکار افراد میں کینسر کا خطرہ دو چند ہوجاتا ہے، تحقیقتنہائی کے شکار افراد میں کینسر کا خطرہ دو چند ہوجاتا ہے، تحقیقتنہا رہنے اور کینسر سے ہونے والی اموات کے درمیان تعلق جاننے کے لیے 22 سال تک کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا
Baca lebih lajut »

انگریزی بولنے کی خواہش ، گوگل لایا نیا پلینانگریزی بولنے کی خواہش ، گوگل لایا نیا پلینآج کے اس جدید دور میں ہر کسی کی خواہش ہے کہ انگریزی زبان پر عبور حاصل کرسکے، گوگل نے اپنے صارفین کی اس مشکل کا حل بھی تلاش کرلیا ہے۔ ایسا پہلی بار نہیں ہورہا، اس سے قبل بھی گوگل نے متعدد ایسی سروسز فراہم کی ہیں جیسے کہ گوگل اسسٹنٹ اور ٹرانسلیٹ جو مختلف زبانوں کا ترجمہ کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ مگر اب گوگل نے ایک قدم اور آگے بڑھاتے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 08:05:36