تنہا رہنے اور کینسر سے ہونے والی اموات کے درمیان تعلق جاننے کے لیے 22 سال تک کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا
بھارت کا 2035ء کا اپنا خلائی اسٹیشن خلا میں بھیجنے کا منصوبہرواں مالی سال مہنگائی میں کمی آئے گی، اسٹیٹ بینکعدالت کسی کے الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی لگادے تو تسلیم کرنا ہوگا، نگراں وزیراعظملاہور؛ سڑکوں پر خطرناک کرتب دکھانے والے 11 کار ریسر گرفتارایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ جو لوگ تنہا رہتے ہیں ان میں کینسر سے مرنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
اعداد و شمار کیلئے شامل کیے گئے بالغوں کی عمریں 45 سے 64 سال کی تھیں جن میں کینسر سے موت کا خطرہ دوسروں کے ساتھ رہنے والوں کے مقابلے میں 43 فیصد زیادہ تھا۔ مطالعے کے مصنف اور امریکن کینسر سوسائٹی کی تحقیق کے پرنسپل سائنسدان ہیونجنگ لی نے کہا کہ مطالعات میں اکیلے رہنے اور کینسر سے ہونے والی اموات کے درمیان تعلق دکھایا گیا ہے اور جنس کے لحاظ سے پائے جانے والے نتائج بھی سامنے لائے گئے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
تیزی سے چہل قدمی کرنا صحت کے مفید قرار13 سال تک جاری رہنے والی تحقیق میں اوسطاً 57 برس کے 3 لاکھ 91 ہزار 652 افراد کا معائنہ کیا
Baca lebih lajut »
حمل اور باڈی شیمنگ: ’مجھے نہیں معلوم حاملہ ہونا کب سے بے غیرتی اور بے حیائی ہو گئی‘دورانِ حمل عورتوں کی جسمانی ساخت میں تبدیلی لازمی ہے جس کی وجہ سے وہ خود مختلف کیفیات کا شکار ہوتی ہے لیکن دوسروں کے تبصرے اکثر اُنھیں الجھا دیتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
لوگ دھکے کھا رہے ہیں کینسر کے علاج کے لئے“،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سرکاری سطح ...وزیر اعلیٰ کا مناواں ہسپتال کا دورہ،کینسر ہسپتال کے لئے مجوزہ اراضی اور ہسپتال کی عمارت کا معائنہ کیا، مناواں ہسپتال کو کینسر ہسپتال میں تبدیل کرنے کا ٹاسک پنجاب 14 کروڑ عوام کا صوبہ ہے، ایک بھی سرکاری سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر ہسپتال نہیں ہے، کینسر ہسپتال مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ محسن نقوی لاہور23 اکتوبر: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں...
Baca lebih lajut »
ہفتے میں دو بار گوشت کا استعمال ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات بڑھاتا ہے36 سال تک جاری رہنے والی اس تحقیق میں امریکا سے تعلق رکھنے والے 2 لاکھ 16 ہزار 695 افراد کا مطالعہ کیا گیا
Baca lebih lajut »
روسی ویزا لینے والے غیرملکیوں کی تعداد میں حیران کن اضافہروسی ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند سیاحوں میں تیزی سے اضافہ ہوا جن میں بڑی تعداد ان غیرملکیوں کی ہے جن کا تعلق یورپی ممالک سے ہے۔
Baca lebih lajut »