دورانِ حمل عورتوں کی جسمانی ساخت میں تبدیلی لازمی ہے جس کی وجہ سے وہ خود مختلف کیفیات کا شکار ہوتی ہے لیکن دوسروں کے تبصرے اکثر اُنھیں الجھا دیتے ہیں۔
’جب پیٹ بڑا ہوتا تھا تو مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا۔ درحقیت میں خوش ہوتی تھی کہ واہ دیکھو ہو کیا رہا ہے۔‘
اداکارہ مریم انصاری کے ہاں اسی سال پہلی اولاد ہوئی۔ وہ بتاتی ہیں کہ زچگی کے دوران اُن سے کہا گیا کہ ’روٹی نہیں کھاؤ، موٹی ہو جاؤ گی، چاول نہیں کھاؤ یہ ہو جائے گا، ابھی تو تمھارے اتنے بال گریں گے، ابھی جب بچہ ہو جائے گا تو دیکھنا، بہت ایسی عجیب عجیب باتیں کہ اوہ ابھی تو فرسٹ ٹرائے میسٹر ہے آگے آگے دیکھو کیا ہوتا ہے۔‘ثمین نواز ایک صحافی ہیں اور بچہ کی ولادت کے بعد حال ہی میں انھوں نے اپنا ادارہ جوائن کیا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ’خواتین کے لیے یہ تصور کر لیا جاتا ہے کہ اب چونکہ یہ اس مرحلے سے گزر رہی...
ادکارہ مریم انصاری نے بیٹی کے پیدا ہونے کے بعد دورانِ زچگی کرائے جانے والے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو اُنھیں اس حد تک منفی تبصرے اور پیغامات ملے کہ انھوں نے اپنا سوشل میڈیا ہی ڈی ایکٹویٹ کر دیا۔ لیکن اُن کے فوٹو شوٹ کو بہت بُرا سمجھا گیا، اُنھیں طعنے دیے گئے اور لوگوں نے اُن کی خوشی کو دکھ میں بدل دیا۔
ثمین نواز کہتی ہیں کہ جب انھوں نے چھ سے آٹھ ماہ تک کام کی نوعیت بدلی تو اُن کی آمدنی متاثر ہوئی لیکن کام کو زیادہ وقت دینا پڑا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
9 مئی میں ملوث اور روپوش افراد کو عام معافی دلانا اب مشن ہے، شیخ رشیدنہیں معلوم چلہ کس جگہ کاٹا لیکن کوئی تکلیف نہیں دی گئی، سربراہ عوامی مسلم لیگ
Baca lebih lajut »
نڈر اور بے باک صحافی ارشد شریف کو پہلی برسی پر قوم کا سلامخبراور سچ کی تلاش میں اپنی زندگی کو خطرات میں ڈالنے والے بے باک اور نڈر صحافی شہید ارشد شریف کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا۔
Baca lebih lajut »
نڈر اور بے باک صحافی ارشد شریف کو پہلی برسی پر قوم کا سلامخبراور سچ کی تلاش میں اپنی زندگی کو خطرات میں ڈالنے والے بے باک اور نڈر صحافی شہید ارشد شریف کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی بمباری میں 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر بھی شہیدغزہ پر اسرائیلی کی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تعداد 4137 ہو گئی ہے
Baca lebih lajut »
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید دوبارہ سوشل میڈیا پر متحرک، اہم بیان جاری ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد دوبارہ سوشل میڈیا پر متحرک ہو گئے اور اہم بیان جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ میں ساری قوم کا، اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کا مشکور ہوں جن کی دعاؤں سے کم و بیش 40روزہ چلے کے بعد مجھے رہائی نصیب ہوئی، مجھے نہیں معلوم کہ میں نے...
Baca lebih lajut »
اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے،فلسطینی صدر محمود عباسقاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ ہم اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے،فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کیا جاسکتا۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ کےلیے امن کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بےگھر یا بے دخل نہیں کیا جاسکتا، اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے۔ اپنی سرزمین پر ہی رہیں گے۔ ...
Baca lebih lajut »