9 مئی میں ملوث اور روپوش افراد کو عام معافی دلانا اب مشن ہے، شیخ رشید

Indonesia Berita Berita

9 مئی میں ملوث اور روپوش افراد کو عام معافی دلانا اب مشن ہے، شیخ رشید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

نہیں معلوم چلہ کس جگہ کاٹا لیکن کوئی تکلیف نہیں دی گئی، سربراہ عوامی مسلم لیگ

عوام اور دکاندار 75روپے کے یادگاری نوٹ قبول کرنے سے خوفزدہہفتے میں دو بار گوشت کا استعمال ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات بڑھاتا ہےواٹس ایپ جلد ہی ایک ڈیوائس میں دو اکاؤنٹس چلانے کا فیچر متعارف کرائے گانواز شریف کا استقبال؛ استحکام پاکستان پارٹی نے عون چوہدری سے وضاحت طلب کرلینواز شریف سرکاری پروٹوکول میں جاتی امرا پہنچ گئے، پولیس کی سیکیورٹی پر وضاحتکراچی میں بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی اور بھابھی کو قتل...

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں ساری قوم کا، اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کا مشکور ہوں جن کی دعاؤں سے کم و بیش 40 روزہ چلے کے بعد مجھے رہائی نصیب ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اب میری زندگی کا مشن ان تمام لوگوں کو جو روپوش ہیں یا چھپے ہوئے ہیں یا جن سے 9 مئی کی غلطی سرزد ہو گئی ہے یا جو بے گناہ جیلوں میں ہیں ان کو عام معافی دلانا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نہیں معلوم میں نے چلہ کس جگہ پر کاٹا: شیخ رشیدنہیں معلوم میں نے چلہ کس جگہ پر کاٹا: شیخ رشیدسربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جیلوں میں موجود بیگناہ لوگوں کو عام معافی دلانا میری زندگی کا مشن ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے لکھا کہ میں ساری قوم کا مشکور ہوں جن کی دعاؤں سے چلے کے بعد مجھے رہائی نصیب ہوئی، نہیں معلوم میں نے چلہ کس جگہ پر...
Baca lebih lajut »

چالیس دن تبلیغ پر گیا تھا : شیخ رشیدچالیس دن تبلیغ پر گیا تھا : شیخ رشیدعوام مسلم لیگ کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامی سیاست دان شیخ رشید احمد کئی روز کی روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے۔شیخ رشید احمد نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتاری کے بعد سے لاپتہ تھے جس کے بعد گزشتہ روز انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا اور منظر عام پر آئے۔ مذکورہ انٹرویو آج نشر کیا گیا ہے۔شیخ رشید نے اپنی روپوشی کے بارے میں...
Baca lebih lajut »

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو مذاکراتی عمل کا حصہ بنانے سے انکار کیا، شیخ رشیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دومرتبہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو مذاکراتی عمل میں شامل کرلیں مگر انہوں نے منع کیا۔  نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ خاموشی کا چِلہ کاٹ رہا تھا اس لیے منظر عام سے غائب تھا،اللہ نے زندگی میں...
Baca lebih lajut »

راہول گاندھی کی غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمتراہول گاندھی کی غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمتنئی دہلی : کانگرس رہنما راہول گاندھی نے غزہ میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین میں انتشارکاسلسلہ اب بند ہوجاناچاہیے۔
Baca lebih lajut »

راہول گاندھی کی غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمتراہول گاندھی کی غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمتنئی دہلی : کانگرس رہنما راہول گاندھی نے غزہ میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین میں انتشارکاسلسلہ اب بند ہوجاناچاہیے۔
Baca lebih lajut »

’عمران خان کو ہمیشہ کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے ہماری لڑائی بنتی نہیں ہے‘ شیخ رشید’عمران خان کو ہمیشہ کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے ہماری لڑائی بنتی نہیں ہے‘ شیخ رشیدایک عرصے سے منظر عام سے ’غائب‘ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے سما ٹی وی کو ایک انٹرویو دیا ہے جس میں کہا ہے کہ’ عمران خان کو ہمیشہ کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے ہماری لڑائی بنتی نہیں ہے اور انھیں کہا تھا کہ فوج سے بنا کر رکھنی چاہیے۔‘
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 19:15:32