ایک عرصے سے منظر عام سے ’غائب‘ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے سما ٹی وی کو ایک انٹرویو دیا ہے جس میں کہا ہے کہ’ عمران خان کو ہمیشہ کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے ہماری لڑائی بنتی نہیں ہے اور انھیں کہا تھا کہ فوج سے بنا کر رکھنی چاہیے۔‘
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف آج کو پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ میاں نواز شریف اس وقت پاکستان روانگی کے لیے دبئی کے ائیر پورٹ پر موجود ہیں۔ سابق وزیراعظم کی پاکستان کے لیے پرواز دبئی سے اب سے کچھ دیر کے بعد روانہ ہو گی۔
میاں نواز شریف کے ساتھ دبئی سے پاکستان آنے والے ورکرز بڑی تعداد میں موجود ہیں جبکہ میڈیا کے نمائندے بھی دبئی سے ان کے ساتھ پاکستان آئیں گے۔ چار سال قبل سنہ 2019 میں علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوئے تھے اور وہاں انھوں نے خود ساختہ جلا وطنی اختیار کر رکھی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو مذاکراتی عمل کا حصہ بنانے سے انکار کیا، شیخ رشیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دومرتبہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو مذاکراتی عمل میں شامل کرلیں مگر انہوں نے منع کیا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ خاموشی کا چِلہ کاٹ رہا تھا اس لیے منظر عام سے غائب تھا،اللہ نے زندگی میں...
Baca lebih lajut »
'مجھے ٹوئٹر لے ڈوبا،ہم نےجنرل عاصم منیر کے معاملے میں ملوث ہو کر غلطی کی ، ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بالآخر منظر عام پر آ گئے۔انہوں نے کہا ہے کہ سیاستدان کو کسی فوجی افسر کا نام نہیں لینا چاہیے، یہ ملک اداروں کے بغیر نہیں چل سکتا، سیاست دانوں اور اداروں کو مل کر چلنا چاہیے،جب سیاست دانوں اور اداروں کی لڑائی ہوتی ہے تو ہمیشہ ادارے ہی جیتتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے ایکس (...
Baca lebih lajut »
'مسلمان ہوکر فلسطین کیلئے کیوں نہیں بول رہی؟' ثنا خان تنقید کا شکارثنا خان کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے
Baca lebih lajut »
چین کے پاس کتنے جوہری ہتھیار ہیں؟ امریکی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیاامریکا نے چین میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد سے متعلق اہم رپورٹ جاری کی ہے جس کے جواب میں چین نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا جوہر
Baca lebih lajut »
شیخ رشید کی بازیابی کیلئے مزید ایک ہفتے کی مہلتلاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ، آر پی او راولپنڈی سید خرم علی اور سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ آر پی او صاحب بتائیں کہ شیخ رشید سے متعلق کیا پیش رفت ہے؟ جس پر آر پی او نے عدالت سے استدعا کی کہ شیخ رشید کی بازیابی کیلئے کوشش جاری ہے...
Baca lebih lajut »
شیخ رشید کی بازیابی کیلئے آرپی او راولپنڈی کو مزید ایک ہفتے کی مہلتاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ، آر پی او راولپنڈی سید خرم علی اور سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ آر پی او صاحب بتائیں کہ شیخ رشید سے متعلق کیا پیش رفت ہے؟ جس پر آر پی او نے عدالت سے استدعا کی کہ شیخ رشید کی بازیابی کیلئے کوشش جاری ہے...
Baca lebih lajut »