نئی دہلی : کانگرس رہنما راہول گاندھی نے غزہ میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین میں انتشارکاسلسلہ اب بند ہوجاناچاہیے۔
نئی دہلی : کانگرس رہنما راہول گاندھی نے غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین میں انتشار کا سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے۔
تفصیلات کے مطابق کانگرس رہنماراہول گاندھی نے غزہ میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں سمیت ہزاروں بےگناہ شہریوں کاقتل جرم ہے، لاکھوں لوگوں کی خوراک بندکرنا انسانیت کےخلاف جرم ہے۔ راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ حماس نے جو کیا وہ بھی جرم اور قابل مذمت ہے، اسرائیل اور فلسطین میں انتشارکاسلسلہ اب بند ہوجاناچاہیے۔
خیال رہے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے اسپتالوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، غزہ میں اسرائیلی بربریت کے باعث شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 14000 کے لگ بھگ زخمی ہیں اور اسپتالوں میں مریضوں کے لئے سہولتیں ختم ہوچکی ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے رفاح میں گھروں پر بھی بمباری کی گئی ہے، جس کے باعث 33فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے ہیں، اسرائیلی طیاروں نے الزیتون کے علاقے میں آرتھو ڈوکس چرچ کو بھی نہ بخشا جہاں بے شمار افراد نے پناہ لی ہوئی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
راہول گاندھی کی غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمتنئی دہلی : کانگرس رہنما راہول گاندھی نے غزہ میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین میں انتشارکاسلسلہ اب بند ہوجاناچاہیے۔
Baca lebih lajut »
فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےواشنگٹن : فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے، جس میں مظاہرین غزہ پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےواشنگٹن : فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے، جس میں مظاہرین غزہ پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہغزہ میں اسرائیلی فورسز کی بدترین کارروائیوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 3700 تک پہنچ گئی
Baca lebih lajut »
'مسلمان ہوکر فلسطین کیلئے کیوں نہیں بول رہی؟' ثنا خان تنقید کا شکارثنا خان کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے
Baca lebih lajut »
غزہ اسپتال پر بمباری کے شعلوں میں اسرائیل خود ہی بھسم ہوجائے گا؛ ایرانغزہ اسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 فلسطینیوں کی شہادت پر آج ایران میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے
Baca lebih lajut »