ورلڈ کپ میں واپسی کا مشن، پاکستان کے لیے ’’ڈو آر ڈائی‘‘ مقابلے شروع

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ میں واپسی کا مشن، پاکستان کے لیے ’’ڈو آر ڈائی‘‘ مقابلے شروع
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ورلڈ کپ میں لگاتار تین شکستوں نے گرین شرٹس کے سفر کو مشکل بنا دیا ہے فائنل فور میں واپسی کا مشن آج جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے شروع ہوگا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارت میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان نے ابتدائی دو میچز جیتنے کے بعد شکستوں کی ہیٹ ٹرک کر کے میگا ایونٹ میں اپنے سفر کو خاصا مشکل اور پیچیدہ بنا دیا ہے۔

جنوبی افریقی بیٹرز مکمل فارم میں ہیں اور پورے ایونٹ میں بولرز کی جم کر پٹائی کرتے آ رہے ہیں۔ حریف کے لیے خطرناک ٹیم اب تک میگا ایونٹ میں مخالف ٹیم کو دو بار 400 رنز کا ہدف دے چکی ہے جب کہ چاروں میچز 100 رنز سے زائد مارجن سے جیتے ہیں تاہم نیدر لینڈ سے اپ سیٹ شکست بھی موجود ہے۔ دوسری جانب پاکستان شکستوں کے بھنور میں پھنسی ہے مگر رضوان اور عبداللہ شفیق ہیں فارم میں کپتان بھی ٹریک پر آگئے ہیں۔ جب کہ گرین شرٹس وہ ٹیم ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ بڑی سے بڑی ٹیم کو ہرا سکتی اور چھوٹی سے چھوٹی ٹیم سے ہار سکتی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: انجیلو میتھیوز نے آتے ہی انگلینڈ کی پہلی وکٹ گرا دیورلڈ کپ: انجیلو میتھیوز نے آتے ہی انگلینڈ کی پہلی وکٹ گرا دیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 45 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »

نیدر لینڈ کے کرکٹر نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیانیدر لینڈ کے کرکٹر نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیانیدر لینڈ کے بولر باس ڈی لیڈے نے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی بدترین بولنگ کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

ورلڈ کپ میں نا قابل شکست بھارت کے لیے بُری خبرورلڈ کپ میں نا قابل شکست بھارت کے لیے بُری خبررواں ورلڈ کپ 2023 میں تاحال نا قابل شکست میزبان بھارت کے لیے بری خبر کہ آل راؤنڈر اور ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا مکمل فٹ نہیں ہو سکے ہیں۔
Baca lebih lajut »

افغانستان سے بدترین شکست، کپتان سمیت کئی کرکٹرز رو پڑےافغانستان سے بدترین شکست، کپتان سمیت کئی کرکٹرز رو پڑےورلڈ کپ میں پاکستان افغانستان سے اپ سیٹ شکست کے بعد بڑی مشکل میں پھنس چکا ہے اس غیر متوقع ہار پر کپتان سمیت کئی کھلاڑی ہوٹل میں رو پڑے۔

Render Time: 2025-02-28 14:03:48