افغانستان سے بدترین شکست، کپتان سمیت کئی کرکٹرز رو پڑے

Indonesia Berita Berita

افغانستان سے بدترین شکست، کپتان سمیت کئی کرکٹرز رو پڑے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ورلڈ کپ میں پاکستان افغانستان سے اپ سیٹ شکست کے بعد بڑی مشکل میں پھنس چکا ہے اس غیر متوقع ہار پر کپتان سمیت کئی کھلاڑی ہوٹل میں رو پڑے۔

بھارت میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان افغانستان جیسی کمزور ٹیم سے 8 وکٹوں سے شرمناک انداز میں ہار گیا۔ یہ میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی مسلسل تیسری شکست تھی جس کے ساتھ ہی اس کے ورلڈ کپ کے فائنل فور میں پہنچنے کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں اور حسب روایت گرین شرٹس کے لیے اگر مگر کی صورتحال پھر پیدا ہو گئی ہے۔

ایک کرکٹ ویب سائٹ کے بانی فرید خان کے ایک اکاؤٹ سے جاری اس پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے غیر متوقع شکست کے بعد سابق کرکٹرز نے بھی اس کی تصدیق کی ہے کہ کپتان بابر اعظم اور ٹیم کے دیگر کھلاڑی ہوٹل میں روتے دیکھے گئے ہیں اور اس ہار نے ان پر گہرا اثر ڈالا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

افغانستان سے بدترین شکست، کپتان سمیت کئی کرکٹرز رو پڑےافغانستان سے بدترین شکست، کپتان سمیت کئی کرکٹرز رو پڑےورلڈ کپ میں پاکستان افغانستان سے اپ سیٹ شکست کے بعد بڑی مشکل میں پھنس چکا ہے اس غیر متوقع ہار پر کپتان سمیت کئی کھلاڑی ہوٹل میں رو پڑے۔
Baca lebih lajut »

افغانستان سے شکست؛ کپتان سمیت کئی کرکٹرز ہوٹل میں رو پڑےافغانستان سے شکست؛ کپتان سمیت کئی کرکٹرز ہوٹل میں رو پڑےسابق کھلاڑیوں نے واقعے کی تصدیق کردی
Baca lebih lajut »

شعیب ملک نے افغانستان سے شکست کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیاشعیب ملک نے افغانستان سے شکست کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیاقومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے افغانستان کے خلاف بدترین شکست کا ذمہ دار کپتان بابر اعظم کو قرار دے دیا۔
Baca lebih lajut »

شعیب ملک نے افغانستان سے شکست کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیاشعیب ملک نے افغانستان سے شکست کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیاقومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے افغانستان کے خلاف بدترین شکست کا ذمہ دار کپتان بابر اعظم کو قرار دے دیا۔
Baca lebih lajut »

افغانستان سے میچ ہارنے کے بعد بابراعظم ہوٹل پہنچے تو ان کی حالت کیسی تھی؟ بڑا ...چنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت کئی کرکٹرز کو روتے ہوئے دیکھا گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے خلاف شرمناک ہار کے بعد کپتان بابراعظم سمیت کئی قومی کرکٹرز کو ہوٹل میں روتے ہوئے دیکھا گیا، جس کی سابق کرکٹرز نے تصدیق بھی کی۔ افغان ٹیم کیخلاف...
Baca lebih lajut »

کامران اکمل کی افغانستان سے شکست پر قومی ٹیم پر تنقید، اندر کی باتیں سامنے لے آئےکامران اکمل کی افغانستان سے شکست پر قومی ٹیم پر تنقید، اندر کی باتیں سامنے لے آئےسابق بلے باز و وکٹ کیپر کامران اکمل نے ورلڈ کپ 2023 میں افغانستان سے بدترین شکست پر قومی کرکٹ ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 18:40:46