شعیب ملک نے افغانستان سے شکست کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا

Indonesia Berita Berita

شعیب ملک نے افغانستان سے شکست کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے افغانستان کے خلاف بدترین شکست کا ذمہ دار کپتان بابر اعظم کو قرار دے دیا۔

اے اسپورٹس کے پروگرام ’دی پویلین‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکر، شعیب ملک اور مصباح الحق نے افغانستان کے خلاف پاکستان کی شکست پر ٹیم کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی۔

شعیب ملک نے کہا کہ اس شکست میں سب سے زیادہ ذمہ دار کپتان ہے جس پر میزبان کا کنا تھا کہ کپتان تو کنگ بابر اعظم ہیں، جس پر شعیب ملک نے کہا کہ بابر ایک اچھے بیٹر ہیں لیکن کپتان اچھے نہیں ہیں۔ سابق کرکٹر معین خان نے بھی شعیب ملک کے بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ بابر نے 4 سال سے بڑےایونٹس میں پاکستان ٹیم کی قیادت کی لیکن کہیں بھی ان کی کپتانی مں بہتری نظر نہیں آئی۔

وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ شکست کا ذمہ دار کوئی ایک شخص نہیں بلکہ سب ہیں، اس شکست میں آپ کے چیئرمین کرکٹ بورڈ، کوچز، چیف سلیکٹر ، ڈائریکٹر اور کپتان سب برابر کے شریک ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان نے پاکستان کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دی تھی، قومی ٹیم اپنا اگلا میچ 27 اکتوبر کو جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ترجمے میں فلسطینیوں کو دہشتگرد کہنے پر انسٹاگرام کی معذرتترجمے میں فلسطینیوں کو دہشتگرد کہنے پر انسٹاگرام کی معذرتکمپنی نے آٹو ٹرانسلیشن آپشن میں ایک بگ کو اس غلطی کا ذمہ دار قرار دیا
Baca lebih lajut »

گوتم گھمبیر نے بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیاگوتم گھمبیر نے بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیاممبئی: سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر نے افغانستان کے خلاف پاکستان کے اہم میچ سے پہلے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اہم مشوری دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

افغانستان سے شکست کے بعد بابر اعظم اپنے باولرز پر برس پڑےچنئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان کو اچھا ہدف دیا تھا لیکن باولنگ کے شعبے میں ہم نے اچھی کارکر دگی کا مظاہرہ نہیں کیا کیونکہ ہم نے مڈل اوورز میں وکٹیں نہیں لیں ۔ افغانستان سے شکست کے بعد بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ میں اگر آپ ایک شعبے میں اچھا پرفارم نہیں کر رہے تو آپ کو شکست ہوتی ہے۔بابر...
Baca lebih lajut »

افغانستان کی پاکستان کو شکست: یہ کپتانی اسی ہار کی حقدار تھی، سمیع چوہدری کا کالمافغانستان کی پاکستان کو شکست: یہ کپتانی اسی ہار کی حقدار تھی، سمیع چوہدری کا کالمبابر اعظم نے جہاں اپنی بیٹنگ سے پاکستانی اننگز کی نبض بحال کی، وہیں اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے ایک اچھے قابلِ دفاع مجموعے کو افغان بلے بازوں کی جھولی میں ڈال دیا۔
Baca lebih lajut »

ملٹری کورٹس میں سویلینز کا ٹرائل غیر آئینی قرارملٹری کورٹس میں سویلینز کا ٹرائل غیر آئینی قراراسلام آباد : سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دے دیا، عدالت نے 1-4 سے فیصلہ سنایا۔
Baca lebih lajut »

ملٹری کورٹس میں سویلینز کا ٹرائل غیر آئینی قرارملٹری کورٹس میں سویلینز کا ٹرائل غیر آئینی قراراسلام آباد : سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دے دیا، عدالت نے 1-4 سے فیصلہ سنایا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 00:07:03