ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ امدادی تنظیمیں کے ذریعے غزہ کے شہریوں کو انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔
عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ایک صرف کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اب تک واضح نہیں غزہ میں زمینی روابط کا اختیار کس کے پاس ہے، وہاں سے کسی نے اس متعلق رابطہ نہیں کیا۔
صارف نے ٹوئٹ کیا تھا کہ غزہ میں بمباری ہو رہی ہے جس کے باعث انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروسز منقطع ہوگئیں، شہریوں کو فوری طور پر اسٹار لنگ سروس کی ضرورت ہے۔ ٹوئٹ میں صارف نے یہ بھی کہا کہ برائے مہربانی اس کی تحقیقات کریں کیونکہ وہاں کے لوگ دنیا کو اپنی تکلیف اور مشکلات کے بارے میں نہیں بتا پا رہے۔SpaceX will support communication links with internationally recognized aid organizations.
اسرائیل کی جانب سے کیے گئے زمینی حملوں میں غزہ کی انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروسز منطقع ہوگئیں اور شہریوں کا دنیا بھر سے رابطہ ختم ہوگیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایلون مسک نے غزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان کردیاکیلیفورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیسلا اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نےغزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان ہفتے کے روز سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا گیا،یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی بمباری کے سبب مواصلات کے تمام ذرائع بند ہیں، انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ اسٹارلنک...
Baca lebih lajut »
ایلون مسک کا اسرائیلی جارحیت کے شکارغزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلانایلون مسک نے یہ اعلان ہفتے کے روز سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر کیا
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے قرارداد منظوراقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرتے ہوئے محصور غزہ تک امداد کی رسائی اور اس کے شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ بھی کیا گیا