خصوصی ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیاں کام کررہی ہیں جو مناسب کرایہ لیتے ہوئے محفوظ طریقے سے مسافروں کو انکی منزل تک پہنچاتی ہیں۔
سعودی عرب میں جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسافر غیرلائسنس یافتہ ٹیکسیوں سے گریز کریں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔
بیان کے مطابق مسافروں کو چاہئے کہ وہ محفوظ ٹرانسپورٹ استعمال کریں تاکہ انہیں کسی بھی قسم کی پریشانی پیش نہ آسکے، واضح رہے جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی گاڑیوں کے مالکان بھی پرائیوٹ ٹیکسی کے طور پر کام کررہے ہیں جو غیرقانونی عمل ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایلون مسک نے تیسری عالمی جنگ سے خبردار کردیادنیا کے ارب پتی و ٹیکنالوجی کمپنیز کے مالک ایلون مسک نے کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونیوالی حالیہ جنگ اور روس و یوکرین جنگ کے تناظر میں تیسری عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایلون مسک نے اپنے سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم ایکس پر ایک انٹرویو میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تیسری عالمی جنگ ایک تہذیبی خطرہ ہے جس سے ہم شاید ٹھیک نہ ہوں، اس...
Baca lebih lajut »
غزہ میں صحت سے متعلق سہولتیں تباہ ہوچکیں، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیاغزہ کو جان بچانے والی امداد پہنچانے کے لیے بلا رکاوٹ رسائی دی جائے، غزہ میں انسانی اور صحت کا بحران تباہ کن حد تک پہنچ گیا ہے
Baca lebih lajut »
وزیر توانائی نے خبردار کردیا.نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے صارفین کو خبردار کردیا ہے کہ سردیوں میں گیس نہ صرف مہنگی بلکہ نایاب بھی ہوجائیگی، صارفین کو گیس دوا کی طرح صبح دو پہر اور شام تین ٹائم ملے گی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں نگران وزیر توانائی نے کہا کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کو صبح دوپہر اور رات کے اوقات میں...
Baca lebih lajut »
چہرہ زنانہ اور آواز مردانہ! عنایا خان نے اپنی صلاحیت سے حیران کردیاپاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عنایا خان نے مردانہ آواز میں گانا گا کر اپنی صلاحیت سے سب کو حیران کردیا۔
Baca lebih lajut »
استحکام پاکستان پارٹی کو ‘عقاب’ کا انتخابی نشان الاٹ کردیا گیااسلام آباد: الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کاانتخابی نشان۔الاٹ کردیا ، عقاب کا نشان پہلے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف مرحوم کی جماعت کے پاس تھا۔
Baca lebih lajut »
غیر قانونی افغان تارکین وطن کو واپس جانا ہوگا، ایرانی وزیرداخلہ کا اعلانتہران : ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی نے واضح پیغام میں کہا ہے کہ غیر قانونی افغان تارکین وطن کو واپس افغانستان بھیجنے کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »