تہران : ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی نے واضح پیغام میں کہا ہے کہ غیر قانونی افغان تارکین وطن کو واپس افغانستان بھیجنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھیںقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگا اور کہا غیرقانونی تارکین وطن سے نمٹنے کا مطلب افغان دشمنی نہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی نے ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی تارکین وطن کی خلاف ورزیوں سے نمٹنے کا مطلب افغان دشمنی نہیں ہے، جن افغانوں کے پاس قانونی دستاویزات نہیں ہیں، انہیں واپس افغانستان بھیج دیا جائے گا۔ احمد واحدی کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ میں تقریباً دو لاکھ غیرقانونی افغان تارکین وطن کو ملک بدر کیا گیا ہے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے ملک میں افغان فوبیا کی کسی بھی شکل سے گریز کرتے ہوئے غیر قانونی تارکین وطن کے مسئلے کو حل کرنے کی کوششوں پر زور دیا۔ ایران میں غیرقانونی افغان تارکین وطن کے خلاف کارروائی اس لیے زور پکڑ رہی ہے۔ کیونکہ گزشتہ دنوں ڈائریکٹر داریوش مہرجوئی اور ان کی اہلیہ کے قتل میں گرفتار چاروں ملزمان افغان غیرقانونی تارکین وطن نکلے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غیر قانونی افغان تارکین وطن کو واپس جانا ہوگا، ایرانی وزیرداخلہ کا اعلانتہران : ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی نے واضح پیغام میں کہا ہے کہ غیر قانونی افغان تارکین وطن کو واپس افغانستان بھیجنے کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »
’صرف افغانی نہیں بلکہ پاکستان میں مقیم تمام غیر قانونی تارکین وطن کو نکال رہے ہیں‘نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت صرف افغانی نہیں بلکہ پاکستان میں مقیم تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے بے دخل کر رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیاسلام آباد : نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کاحتمی پلان تیار کرلیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیاسلام آباد : نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کاحتمی پلان تیار کرلیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی کا فیصلہ سیکورٹی کی خاطر کیا، پاکستاناسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے توقع ہے جنرل اسمبلی اجلاس میں جنگ بندی پر پیشرفت ہوگی، ترجمان دفترخارجہ
Baca lebih lajut »
غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو گرفتار کرکے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھنے کا فیصلہیکم نومبر کے بعد کریک ڈاؤن کریں گے، نکالے گئے غیرملکی کو فی خاندان 50 ہزار سے زائد نقدی لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی
Baca lebih lajut »