یکم نومبر کے بعد کریک ڈاؤن کریں گے، نکالے گئے غیرملکی کو فی خاندان 50 ہزار سے زائد نقدی لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی
ورلڈکپ؛ انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاریصدر مملکت کی جانب سے الیکشن ملتوی ہونے کا تاثر درست نہیں، الیکشن کمیشنلاہور میں سابق شوہر کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرلماموں کے زیر قبضہ زمین 34 سال بعد بھانجی کو واپس کرنے کا حکمپرویز مشرف کی پارٹی کا انتخابی نشان استحکام پاکستان پارٹی کو الاٹ کردیا گیاشہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو گرفتار کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیعپاکستان ریلوے کا سبی ہرنائی ٹریک 17 سال بعد بحالاسلام آباد ہائیکورٹ؛ سابقہ حکومت کے لگائے گئے وفاقی سیکرٹریز کی...
سرفراز بگٹی نے کہا کہ صرف ان افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا جن کے پاس پاکستان میں رہنے کی دستاویزات نہیں ہیں تاہم ایسے تارکین وطن جنہوں ںے جعلی یا غیرقانونی طریقے سے شناختی کارڈ یا دیگر دستاویزات بنائی ہیں ان کے خلاف بھی کارروائی ہوگی اور انہیں سہولت دینے والے پاکستانیوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی۔
نگراں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جو غیرملکی قانونی طور پر یہاں مقیم ہیں انہیں کچھ نہیں کہا جائےگا، نکالے گئے غیرملکی باشندوں کو فی خاندان 50 ہزار روپے سے زائد نقدی ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم وہ بقیہ رقم بینکنگ چینلز کے ذریعے منتقل کرسکیں گے اس حوالے سے دو دنوں کے اندر پالیسی وضع کردی جائے گی۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہمارے قانون کے مطابق اگر کوئی خاتون کسی غیر ملکی سے شادی کرتی ہے تو مرد کو شہریت نہیں ملتی لیکن اگر کوئی مرد غیر ملکی خاتون سے شادی کرتا ہے تو اس کو شہریت مل جاتی ہے۔انہوں نے غیرملکی تارکین وطن سے اپیل کی کہ وہ ازخود چلے جائیں، ابھی کچھ دن باقی ہیں، ہمیں معلوم ہے کون غیرقانونی غیرملکی شہری کہاں مقیم ہے، یہ پالیسی صرف غیرقانونی تارکین وطن کے لیے ہے جو افغان شہری غیر ملکی قانونی دستاویزات کے ساتھ آنا چاہتا ہے ہم اس کا خیر مقدم کریں گے۔ریما خان کبھی کسی اسکینڈل کا شکار کیوں...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’صرف افغانی نہیں بلکہ پاکستان میں مقیم تمام غیر قانونی تارکین وطن کو نکال رہے ہیں‘نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت صرف افغانی نہیں بلکہ پاکستان میں مقیم تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے بے دخل کر رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیاسلام آباد : نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کاحتمی پلان تیار کرلیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیاسلام آباد : نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کاحتمی پلان تیار کرلیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
برطانوی حکومت کا پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے مخصوص تعداد کو خصوصی پروازوں کے ذریعے افغان باشندوں کو لندن منتقل کیا جائے گا۔ برطانوی ہائی کمیشن کے خصوصی وفد نے پروازوں کے حوالے سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سینئر حکام سے ملاقات کی...
Baca lebih lajut »
زلفی بخاری کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لانے کا فیصلہوزارت داخلہ نے زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی، ایف آئی اے کو انٹرپول سے رجوع کرنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »
مراد سعید، عمر ایوب سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاریطلب کیے جانے کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے، جہاں نظر آئیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
Baca lebih lajut »