اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے مخصوص تعداد کو خصوصی پروازوں کے ذریعے افغان باشندوں کو لندن منتقل کیا جائے گا۔ برطانوی ہائی کمیشن کے خصوصی وفد نے پروازوں کے حوالے سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سینئر حکام سے ملاقات کی...
'فلسطینیوں کو 56 سال حبس زدہ قبضے کا شکار بنایا گیا، اقوام ...برطانوی حکومت کا پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا فیصلہاسلام آباد برطانوی حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے مخصوص تعداد کو خصوصی پروازوں کے ذریعے افغان باشندوں کو لندن منتقل کیا جائے گا۔
برطانوی ہائی کمیشن کے خصوصی وفد نے پروازوں کے حوالے سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سینئر حکام سے ملاقات کی ہے،ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کی قیادت پولیٹیکل قونصلر ذوئی وئیر جبکہ سول ایوی ایشن سینئر حکام کی قیادت ڈائریکٹر سکیورٹی ایئر کموڈور شاہد قادر نے کی۔ اس موقع پر برطانوی ہائی کمیشن اور سول ایوی ایشن حکام نے افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ منتقلی کے لئے پروازوں کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا...
ڈائریکٹر سکیورٹی سول ایوی ایشن نے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن کا خصوصی پیغام برطانوی ہائی کمیشن وفد کو پہنچایا۔ اس موقع پر اے این ایف، ایف آئی اے، کسٹمز، اے ایس ایف اور پی آئی اے کے نمائندے بھی موجود تھے ۔ برطانوی وفد کی سربراہ نے کہا کہ برطانوی حکومت افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ منتقلی کے لئے خصوصی پروازوں کے حوالے سے تعاون فراہم کرنے پر پاکستان سول ایوی ایشن کی شکرگزار ہے۔پاکستانی گینگ نے سعودی شہریوں کو کنگال کر دیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ میں پاکستان کو تاریخی شکست دینے کے بعد افغان کپتان کا بیانچنئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا ہے کہ اس جیت کا مزہ زبردست ہے اور تمام کھلاڑی جیت کو انجوائے کر رہے ہیں ۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد ہم چند سالوں سے بہترین کرکٹ کھیل رہے ہیں ، آج ہم نے پیشہ ور طریقے سے ہدف کا تعاقب کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم بہترین کر کٹ کھیلنے کے لیے اپنی بھر پور کوشش کر رہے...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد افغان کھلاڑی کا بیانچنئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے کھلاڑی محمد نبی نے کہا ہے کہ یہ افغانستان کے لیے بہت اہم پل ہے ، ہم پاکستان کے خلاف اب تک آٹھ ون ڈے میچز کھیلے اور بڑے ایونٹ میں کامیابی حاصل کی ۔ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے انگلینڈ کو شکست دی اور اب پاکستان کو ہرا یا ، اس سے کھلاڑیوں کا اعتماد...
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کی میگا فلم ’ڈنکی‘ کی ریلیز سے متعلق بڑی خبر آگئیرپورٹ میں بتایا گیا فلم ’سالار‘ سے ایک دن قبل فلم کو ریلیز کرنے کا مقصد ’ڈنکی‘ کو ایک دن مکمل طور پر انڈسٹری میں راج کرنے کا موقع دینا ہے۔
Baca lebih lajut »
حکومت کا ملک میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے ملک میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا، مہم چاروں صوبوں کے 31 اضلاع میں چلائی جائے گی۔
Baca lebih lajut »
پیپلزپارٹی نواز شریف کے خطاب میں انتخابات کا مطالبہ نہ کرنے پر حیران!پاکستان پیپلزپارٹی نواز شریف کے خطاب میں انتخابات کا مطالبہ نہ کرنے پر حیران ہے، قائد ن لیگ کو دی جانے والی سہولت پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پیپلزپارٹی نواز شریف کے خطاب میں انتخابات کا مطالبہ نہ کرنے پر حیران!پاکستان پیپلزپارٹی نواز شریف کے خطاب میں انتخابات کا مطالبہ نہ کرنے پر حیران ہے، قائد ن لیگ کو دی جانے والی سہولت پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »