اسلام آباد : حکومت نے ملک میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا، مہم چاروں صوبوں کے 31 اضلاع میں چلائی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق ملکی سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، حکومت نے ملک میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں کے 6 آوٹ بریک زونز میں خصوصی پولیو مہم چلے گی، آوٹ بریک رسپانس پولیو مہم تین مراحل میں چلائی جائے گی۔ زرائع کے مطابق خصوصی پولیو مہم میں 1 کروڑ 8 لاکھ 2342 بچوں کی ویکسینیشن ہو گی، کراچی سنٹرل، ایسٹ، ویسٹ، ساوتھ میں خصوصی پولیو مہم چلے گی، کورنگی، ملیر، کیماڑی میں خصوصی پولیو مہم چلائی جائے گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حکومتی غفلت، پولیو وائرس ملک بھر کی سیوریج لائنز میں پھیل گیاحکومتی غفلت کے باعث مہلک مرض پولیو کا وائرس ملک بھر کی سیوریج لائنز میں پھیل گیا اور ایک ماہ میں دوسری بار چاروں صوبوں کی سیوریج پولیو پازیٹو نکلی۔
Baca lebih lajut »
حکومتی غفلت، پولیو وائرس ملک بھر کی سیوریج لائنز میں پھیل گیاحکومتی غفلت کے باعث مہلک مرض پولیو کا وائرس ملک بھر کی سیوریج لائنز میں پھیل گیا اور ایک ماہ میں دوسری بار چاروں صوبوں کی سیوریج پولیو پازیٹو نکلی۔
Baca lebih lajut »
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں اضافی میزائل ڈیفنس سسٹم تعیناتی کا فیصلہامریکا نے مشرق وسطی میں اضافی میزائل ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے (THAAD) بیٹری کے ساتھ ساتھ اضافی پیٹریاٹ بٹالینز کی تعیناتی کو بھی فعال کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد امریکی افواج کے لیے فوجی تحفظ کو بڑھاناہے۔ محتاط ہنگامی منصوبہ بندی کے تحت تعیناتی کے لیے اضافی تعداد میں...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کا سری لنکا کو جیت کیلئے 263 رنز کا ہدفآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 9 رنز پر گرگئیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں میزبان بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
9 مئی کے ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع، سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا ...لاہور: 9 مئی واقعات میں ملوث شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہوگیا.
Baca lebih lajut »